Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

26 OCT....News

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 26 OCT....News

    امریکی سفارتخانے کے ملازم کیخلاف مقدمہ

    اسلام آباد : تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے ملازم جمی مارٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ امریکی سفارتخانے کے ملازم کے خلاف یہ مقدمہ سی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ جمی مارٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شاہراہ دستور پر ایک سرکاری گاڑی کو ٹکر مار کر تباہ کر دیا اور بعد ازاں جھگڑا بھی کیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر امریکی سفارتخانے کے بعض اہلکار بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: 26 OCT....News

    اسامہ بن لادن کا امریکی قوم کے نام نیا پیغام جاری

    دبئی: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نےامریکی قوم کے نام نیا پیغام جاری کردیا۔ انٹرنیٹ پر القاعدہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے امریکی گروپ نے کہاہے کہ القاعدہ میڈیا شاخ الصہاب کی ویب سائٹ پر اسامہ بن لادن کی تصویر کے ساتھ پیغام جاری کیا گیاہے۔ پیغام میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اوباما انتظامیہ نے امریکہ کے خلاف نفرت کے بیچ بوئےہیں ۔ انھوں نےکہا کہ مستقبل میں امریکی عوام وائٹ ہاؤس اور امریکی لیڈروں کی مسلم دشمنی کی بوئی ہوئی فصل کاٹنے کےلئے تیار ہوجائیں

    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #3
      Re: 26 OCT....News

      زرداری نواز ملاقات آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

      صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان آج ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں سترہویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ رواں سال سترہ جولائی کو رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات کے بعد صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان اس میٹنگ میں کیری لوگر بل پر اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں نہ لینے اور این آر او سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق ملاقات میں سول ملٹری تعلقات،سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کی خلاف ورزی پر مقدمے کے اندراج اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات میں سترہویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے لیے ٹائم فریم طے پانے پر اتفاق رائے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ صدر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے متوقع دورہ پاکستان سے متعلق بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیں گے۔

      • #4
        Re: 26 OCT....News

        Originally posted by Tanha Hassan View Post
        اسامہ بن لادن کا امریکی قوم کے نام نیا پیغام جاری

        bhai ye khabar tu mid september ki hai....ye tape 11 sep k liye ayi thii.....
        .......................!!!!!

        Comment

        • #5
          Re: 26 OCT....News

          tum bas khaber parhooo aur chaney kahoooo
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment

          • #6
            Re: 26 OCT....News

            Originally posted by Tanha Hassan View Post
            زرداری نواز ملاقات آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

            صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان آج ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں سترہویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ رواں سال سترہ جولائی کو رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات کے بعد صدر آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان اس میٹنگ میں کیری لوگر بل پر اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں نہ لینے اور این آر او سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق ملاقات میں سول ملٹری تعلقات،سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کی خلاف ورزی پر مقدمے کے اندراج اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات میں سترہویں ترمیم کے خاتمے اور میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے لیے ٹائم فریم طے پانے پر اتفاق رائے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ صدر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے متوقع دورہ پاکستان سے متعلق بھی نواز شریف کو اعتماد میں لیں گے۔
            Zyada say Zyada aik or nai Adjustment ....or aik new order of self understanding develope hua ha ...iss say zyada kuch nahi hua ..or wasay bhi ham jasay aam awaam kauy liyee pehlay hi kuch nahi hua to aab kia ho jaana ha ...chaddo paray ...aik ki bajaayee do meetings ker laiin :fly:

            Comment

            • #7
              Re: 26 OCT....News

              Originally posted by Qabil-e-Nafrat View Post
              Zyada say Zyada aik or nai Adjustment ....or aik new order of self understanding develope hua ha ...iss say zyada kuch nahi hua ..or wasay bhi ham jasay aam awaam kauy liyee pehlay hi kuch nahi hua to aab kia ho jaana ha ...chaddo paray ...aik ki bajaayee do meetings ker laiin :fly:

              bilkul dursut tajzia:thmbup:
              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment

              • #8
                Re: 26 OCT....News

                Good newss

                Comment

                Working...
                X