Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

07 oct......news

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 07 oct......news

    جرمنی: الیکٹرک کاریں توجہ کا مرکز

    برلن: جرمنی کار شو میں الیکٹرک کاریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں ۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہونے والے کار شو میں فرانسیسی کار میکر نے الیکٹرک گاڑیاں پیش کیں جنہیں چلانے کے لئے صرف انکی خصوصی بیٹری چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ گاڑیان بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ بیٹریاں نہ صرف گھربلکہ دفاتر اور عوامی مقامات پر بھی آسانی کے ساتھ چارج کی جا سکتی ہے۔ اگرچہ ان الیکٹرانک کاروں کی قیمت عام روایتی کاروں کے مقابلے میں زیادہ ہے لیکن دنیا بھر میں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر الیکٹرانک کاروں میں لوگوں کی دلچسپی اس لئے بڑھ رہی ہے کہ انکی آپریشنل لاگت نہ ہونے کے برابر ہے۔
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: 07 oct......news

    چاند پرپانی کی موجودگی کے شواہد

    چاند پر پانی کی موجودگی کے حوالے سے شواہد مل گئے۔ بھارتی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کے وافر ثبوت ملنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے بھارت کے چاند پر جانے والے خلائی مشن چندریان ون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کے جمع کئے گئے اعداوشمار کے مطابق چاند پر پانی بننے کا عمل ابھی جاری ہے۔ خیال ظاہر کیا جارہا تھا کہ چاند پر پانی کی موجودگی کا باقاعدہ اعلان ناساکرنیوالا ہے۔ماہرین نے اس خبر کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔بھارت نے چین کے مقابلے میں اپنا خلائی مشن شروع کیا تھا۔
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #3
      Re: 07 oct......news

      پاکستانی سرحد کے قریب لڑاکا طیارے تعینات

      بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب لڑاکا طیارے مگ 29 تعینات کر دیئے ۔ بھارتی ایئر فورس کے ذرائع کے مطابق اودھم پور میں پاکستانی سرحد کے قریب کسی بھی خطرے کا فوری جواب دینے اور اپنی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کےلیے جنگی لڑاکا طیارے مگ 29 تعینات کر رہے ہیں۔ دو سکوارڈن لڑاکا طیارے اودھم پور ایئر بیس پر پہنچ چکے ہیں جبکہ تیسرا سکوارڈن گجرات سے اودھم پور کے لیے روانہ ہے بھارتی ہوائی فوج کے ایئر کموڈور ایچ ایس اروڑہ کے مطابق روسی کمپنی معاہدے کے مطابق بھارت کے 60 مگ طیاروں کو اپ گریڈ کرے گی جن میں سے 6 طیارے اپ گریڈیشن کے لیے روس بھیج رہے ہیں جبکہ باقی طیاروں کی اپ گریڈیشن بھارت میں روسی تعاون سے کی جائے گی۔
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #4
        Re: 07 oct......news

        Pakistan ZindaAbad

        Attached Files
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment

        • #5
          Re: 07 oct......news

          Originally posted by Tanha Hassan View Post
          چاند پرپانی کی موجودگی کے شواہد

          چاند پر پانی کی موجودگی کے حوالے سے شواہد مل گئے۔ بھارتی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کے وافر ثبوت ملنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے بھارت کے چاند پر جانے والے خلائی مشن چندریان ون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کے جمع کئے گئے اعداوشمار کے مطابق چاند پر پانی بننے کا عمل ابھی جاری ہے۔ خیال ظاہر کیا جارہا تھا کہ چاند پر پانی کی موجودگی کا باقاعدہ اعلان ناساکرنیوالا ہے۔ماہرین نے اس خبر کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔بھارت نے چین کے مقابلے میں اپنا خلائی مشن شروع کیا تھا۔
          matlub ab wahan rehney jaa saktey hain..........:tunn::tunn:
          .......................!!!!!

          Comment

          • #6
            Re: 07 oct......news

            Originally posted by bhataktii rooh View Post
            matlub ab wahan rehney jaa saktey hain..........:tunn::tunn:

            aap to kahin be ja sakti hain...........................aur kahyin be reah saktyin hainteddy
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment

            Working...
            X