Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! ذرا نم ہو تو !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Originally posted by soni kudi View Post
    آپ کیوں غم میں غلطاں ہوتی ہیں حجور گئے ہیں ابھی آتے ہی ہونگے 372-haha372-haha
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #62
      Originally posted by aabi2cool View Post
      آپ کیوں غم میں غلطاں ہوتی ہیں حجور گئے ہیں ابھی آتے ہی ہونگے 372-haha372-haha
      372-haha372-haha372-haha
      sigpic

      Comment

      • #63
        Originally posted by aabi2cool View Post
        حجور دھیرج رکھیئے آج آپ کا گھر پورا کر کہ ہی آپ کو گھر بھیجا جائے گا آپ بھی کیا یاد کریں مسئلہ فقط اتنا ہی کہ آپ کہ لیے غذائی اجناس کہ ترسیل میں کچھ دقت پیش آرہی ہے اب آپ کو تو پروا نہیں فقط کھانے سے غرض ہے مگر یہاں اور بھی معاملات ہوتے ہیں سو اطمینان رکھیئے اور ساتھ یہ بھی بتلاتے چلیے کہ دین کا بوجھ جو آپ نے اپنی کمر ناتواں پر لاد رکھا تو کس قدر کم ہوا کیا فقط لادنے سے ہی علم کی اتھاہ گہرایوں میں اتر گئے یا اُس میں سے کچھ بطور چارہ شکم میں بھی اتارا۔
        hajoor kahan chalay gay thay...hum aap ka intezaar poray 20 min kartay rahay...
        ab aa kar tamak toyyaan mar rahay hain phir say...
        lagta hai keh ab mujhay "lahool wala" parhni he paray ge....
        tab hee aap ka "OONCHA OONCHA" BOLNA BHE BAND HO GA...
        kya kehtay hain ??
        zara jaldi jawab dya karain...kis say jawab likhwatay rehtay hain??:khi:
        sigpic

        Comment

        • #64
          aap faqat mujh se baat karo baqion ko chor do aap k ilaj k liye main yahaan hon
          Last edited by aabi2cool; 19 February 2009, 18:18.
          sigpic

          Comment

          • #65
            ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیئے کہ حجور آئے تو تھے مصلح بن کر اور ہاتھ میں اسلام کا جھنڈا تھامے مگر غلطی سے حجور نے مصلح پن میں اپنے سے بڑے مصلحین کہ جوتے پہن لیے سو منہ کہ بل گر پڑے ۔ ۔ ۔ اجی ہونا کیا تھا ایک پاکستانی مسلمان نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا جو کہ حجور کی طبیعت تقوٰی کو ناگوار گزرا اور جھٹ سے فتوٰ ی جڑ دیا کہ یہ تقوٰی کا معیار نہیں اور یہ کہ ڈگریاں تقوٰی کی علامت نہیں ہوا کرتیں حالانکہ خود جو حجور سارا دن نیٹ پر بیٹھ کر اپنے تئیں اسلام کی خدمت (اور حقیقت میں جھک مارنے) میں مصروف رہتے ہیں وہ بھی کسی ادنٰی درجے کی ڈگری ہی کہ مرہون ہے مگر اب بھلا کون ایسا ہو کہ جو موصوف کو یہ بات منوائے ۔ ۔ ۔ اور جب حجور سے تقوٰی کی تعریف پوچھی گئی تو لگے گھگھیانے اور کھسیانے ہوکر ہم پر یوں حاشیہ آرائی فرمائی کہ ہمیں مباحثے کا شوق ہے جب کہ ہم تو کیا دنیا کا کوئی بھی انسان حجور سے مباحثے کا تصور ہی نہیں کرسکتا کیونکہ حجور کی ہر بات میں نا مانوں سے شروع ہوکر میں نا مانوں پر ہی ختم ہوتی ہے اگرچہ انکا فریق مخالف انکے انسان ہونے کا دعوٰی ہی کیوں نہ کر بیٹھے ۔ ۔۔ اب لاکھ سمجھایا کہ حجور یہ جو آپ اپنی نازک کمریا پر اپنے نام نہاد اسلام کا بوجھ لیے پھرتے ہیں جانے یہ آپ نے خود لادا ہے یا کوئی لاد گیا ہے اگر کوئی لاد گیا ہے تو ہمیں بتائیے ہم اسکی سماجت کیئے دیتے ہیں کہ حجور کچھ تو خیال کیا ہوتا ہر قسم کہ بوجھ کو ڈھونے کہ لیے ایک ہی قسم کہ مخلوق پر انحصار درست نہیں ۔ ۔ اور اگر اپ نے خود یہ زحمت فرمائی ہے تو حجور واللہ اسے گرا دیجیئے یقین جانیئے اس سے حقیقی اسلام کوئی گزند نہیں پہنچنے والی اور اگر آپ اسے اٹھائے رکھنے پر ہی مصر ہیں تو پھر اتنا تو علم شریف میں ہوگا کہ شرع میں شرم نہیں سو ہر طرح کہ سوالات کہ لیے خود کو تیار رکھیئے ۔ ۔ ۔۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #66

              adab arz hai.
              Attached Files
              sigpic

              Comment

              • #67
                Originally posted by suffard View Post
                adab Arz Hai.
                بہت شکریہ حجور کے کہ آپ نے ہمارے کروائے گئے تعارف پر تصدیق کی مہر ثبت کردی گرچہ حجور کو تقوٰی کا بڑازعم تھا مگر جلد ہی اپنی اصل فطرت پر آگئے اور ادب کا دامن چھوڑ دیا جب کہ قارئین کرام گواہ ہیں کہ ہم نے ابھی تک جناب کہ ضیافت ادب کہ دائرے میں رہ کر فرمائی ہے مگر کیا کریں جن کو بچپن سے ہی ادب کبھی نصیب نہ ہوا ہو وہ آخر کب تک اسے برداشت کرسکتے تھے ۔ بحرحال ہمیں خوشی کہ آپ بہت جلد مصلح کا جامہ اتار کر اپنی اصل فطرت پر آگئے اس سے ہمارے پیغام قارئین کو آپ کا حدود اربعہ کہ تعین میں کافی مدد ملے گی آخر میں فقط اتنا ہی کہ شاباش لگے رہو اور اپنی اصلیت کی پہچان کرواتے رہو ۔ ۔۔۔
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #68

                  bas sirf itna hee likhna hai aor bhe kuch kahin na..372-haha372-haha

                  :yy:
                  sigpic

                  Comment

                  • #69
                    Originally posted by suffard View Post
                    bas sirf itna hee likhna hai aor bhe kuch kahin na..372-haha372-haha

                    :yy:
                    عقل مند را اشارہ کافی است کہ در اين نوشته نيست در كثافت كه شما هستند
                    :wk:wk:wk
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #70
                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      عقل مند را اشارہ کافی است کہ در اين نوشته نيست در كثافت كه شما هستند

                      :wk:wk:wk
                      wah wah kamal ho gya aap too insani boli bhee bol laitay hain...:congrats:
                      sigpic

                      Comment

                      • #71
                        Originally posted by suffard View Post
                        wah wah kamal ho gya aap too insani boli bhee bol laitay hain...:congrats:
                        بس کسی کی نقاب کشائی مطلوب تھی دیر فقط اتنی ہوئی کہ لبادے کہ پیچھے سے نکال کر چشم ترکے سامنے سے اک ٹٹی کو ہٹانا پڑا تاکہ اصل مقصود یعنی حجور کے (تقوٰی کہ لباس میں چھپے) اصل چہرے تک عام عوام کی رسائی ہو سکے سو للہ الحمد مقصود شتابی پا با منزل ہوا سو اب کہنے کو کیا رہ گیا حجورررررر
                        372-haha:kr:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #72
                          Originally posted by suffard View Post
                          bb g kainat par ghor o fikar ka hukam bhe isi liyae diya gya hai keh hum main TAQWAH..allah ki pehchan paida ho....
                          magar yahan to ulta he hal hai keh SCIENCE KO RAB MAN KAR DEEN ISLAM KO PEECHAY CHOR DIYA GYA HAI...

                          BAAT BARI SEEDHI SE HAI
                          "AGAR IS KAINAT PAR MERAY ALAAH KA QABZA HAI TO HUKAM BHE USI KA CHALAY GA.."

                          "BEHTAREEN ZAD E RAH TAQWAH HAI".
                          NOT DEGREES..

                          DEGREES TO SIRF ZAROORAT HAIN.
                          insaan jab yeh samajtaa hai k sirf uss ki soch hi theek tu phir behas kerna hi fazool hai

                          science tu aap ko rab kay pass kertii hai
                          science say aap Allah ki qudart ka behter mushaida ker saktay ho

                          Quran mein muslamaanoo ko hukam hai ka apnay ghorhay oor hathyaar teyaar rakhoo

                          aaj tamaam ghorhay oor hathyaar Science banaatii hai

                          Science yeh kub kehtii hai k Allah k hukam na manoo

                          Agar ap ko science ka ilm ho tu ghari muslim ko islam ki afzaliyat kay baray mein behter bata saktay ho

                          Allah uss ki madad kerta hai jo aap apni madad kerta hai
                          is dour mein science kay baghair kuch nahe kiaa ja saktaa

                          aik scientist lakhoon per bharii hai

                          oor batoo say jang nahe jeetii jatii

                          Comment

                          Working...
                          X