Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! ذرا نم ہو تو !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Originally posted by aabi2cool View Post
    حجور آپ خواہ مخواہ میں ہی پریشان ہوگئے آپ کا نڑی نہ ڈٹا ۔ ۔ ۔ اس لیے ادرک کا سواد لینے کی کوشش نہ کریں کہ کہیں اس کوشش میں بوجھ میں مزید اضافہ ہوجائے سو حوصلہ رکھیے ابھی تو مالکوں نے آپ سے بـڑا کام لینا ہے

    :tasali:
    hajoor aap baat ko baray he kamal tareeqay say badal laitay hain...lagta hai HAZRAT BACHPAN MAIN "LOOMRIYOON" KAY SAATH KAFI MANOOS RAHAY HAIN???372-haha
    LAKIN ab aap ko DANAY he khanay hain..woh bhe hum say..:dance2:
    apnay NAM kay saath COOL nahi FOOL lagaiyae.372-haha
    sigpic

    Comment

    • #47
      Originally posted by suffard View Post
      ab hajoor kahin "ghaday" ko par bhe apni KHOBSURAT AQAL istemal na karna shuru kar dain kahin...warna "ghada" bura man jay ga...
      .
      Originally posted by suffard View Post
      hajoor aap baat ko baray he kamal tareeqay say badal laitay hain...lagta hai HAZRAT BACHPAN MAIN "LOOMRIYOON" KAY SAATH KAFI MANOOS RAHAY HAIN???372-haha
      LAKIN ab aap ko DANAY he khanay hain..woh bhe hum say..:dance2:
      apnay NAM kay saath COOL nahi FOOL lagaiyae.372-haha
      لگتا ہے بقول آپکے آپ بُرا مان گئے ہیں
      :tasali:
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #48
        Originally posted by aabi2cool View Post
        لگتا ہے بقول آپکے آپ بُرا مان گئے ہیں

        :tasali:
        lagta hai HAJOOR KO MERAY DAANAY ACHAY NAHI LAGAY...KEHTAY HAIN TOO GHAAS LAA DONN WAISAY BHE AAP KO SABAZ RANG BUHAT PASAND HAI..
        HAI NA.:hathora
        sigpic

        Comment

        • #49
          Originally posted by suffard View Post
          lagta hai HAJOOR KO MERAY DAANAY ACHAY NAHI LAGAY...KEHTAY HAIN TOO GHAAS LAA DONN WAISAY BHE AAP KO SABAZ RANG BUHAT PASAND HAI..
          HAI NA.:hathora
          حجور بڑے شرارتی ہیں آپ من ہی من میں اپنی من پسند اشیاء کا زکر دبائے نہ جانے کب سے بیٹھے تھے چلیں دل کی بات آخر ہونٹو ں پر آہی گئی حجور ہم مالک جرور ہیں مگر اتنے بھی سنگدل نہیں کہ حجور ادنٰی سی فرمائش بھی نہ پوری کرسکیں اور فکر نہ کریں رنگ کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ مال تازہ اور ہرا ہرا ہی ہوگا
          :tasali:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • #50
            Originally posted by aabi2cool View Post
            حجور بڑے شرارتی ہیں آپ من ہی من میں اپنی من پسند اشیاء کا زکر دبائے نہ جانے کب سے بیٹھے تھے چلیں دل کی بات آخر ہونٹو ں پر آہی گئی حجور ہم مالک جرور ہیں مگر اتنے بھی سنگدل نہیں کہ حجور ادنٰی سی فرمائش بھی نہ پوری کرسکیں اور فکر نہ کریں رنگ کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ مال تازہ اور ہرا ہرا ہی ہوگا

            :tasali:
            hajoor yeh kya bachoon wali batain laga rakhi hain??
            "nahi tum nahi tum...tum ho gay...."
            hajoor waisay aik baat hai ,lagta hai keh AAP KO DANAY BUHAT MAZADAR LAG RAHAY HAIN...
            ISI LIYAE BAR BAR WAPIS AA RAHAY HAIN...
            lakin main bhe aaj aap kay 2 baray baray kaan tak bhar kay jaon ga...:congrats:
            sigpic

            Comment

            • #51
              Originally posted by suffard View Post
              :congrats:

              حجور یہ کیا ہرا ہرا کھاتے ہی آپ کو ہری ہری سوجھنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔
              آپ فکر مند نہ ہوں آپکو ہری جھنڈی نہیں ہوگی بلکہ جتنا ہرا ہرا آپ برادشت کرسکیں اتنا ہی پیش خاطر ہوگا ۔ ۔ ڈر فقط ایک بات کا ہے کہ کہیں اس دوران پھر سے آپ پر تقوٰی کا بھوت نہ سوار ہوجائے اور اگر نہ ہوا تویقین جانیئے آج ہم آپکو متقی بنا کر آپکی منزل مقصود تک پہنچا کر ہی دم لیں گے یہ وعدہ رہا ۔ ۔

              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • #52
                Originally posted by aabi2cool View Post
                حجور یہ کیا ہرا ہرا کھاتے ہی آپ کو ہری ہری سوجھنے لگی ۔ ۔ ۔ ۔

                آپ فکر مند نہ ہوں آپکو ہری جھنڈی نہیں ہوگی بلکہ جتنا ہرا ہرا آپ برادشت کرسکیں اتنا ہی پیش خاطر ہوگا ۔ ۔ ڈر فقط ایک بات کا ہے کہ کہیں اس دوران پھر سے آپ پر تقوٰی کا بھوت نہ سوار ہوجائے اور اگر نہ ہوا تویقین جانیئے آج ہم آپکو متقی بنا کر آپکی منزل مقصود تک پہنچا کر ہی دم لیں گے یہ وعدہ رہا ۔ ۔

                HAJOOR FILHAL TOO AAP DANAY KHAIYAE DANAY...AAP KAY DANT BUHAT MAZBOOT HAIN NA..
                KHOOB DANAY KHAIYAE..LAKIN DAR HUM KO BHE 1 BAAT KA HAI KEH
                "KAHIN AAP KO CHUP KARWANAY KAY LIYAE LAHOOL WALA QUWATA....NA PARNI PAR JAY.
                kiya kehtay hain "parhoon phir???372-hahahathora:hathora
                sigpic

                Comment

                • #53
                  Originally posted by suffard View Post
                  hajoor Filhal Too Aap Danay Khaiyae Danay...aap Kay Dant Buhat Mazboot Hain Na..
                  khoob Danay Khaiyae..lakin Dar Hum Ko Bhe 1 Baat Ka Hai Keh
                  "kahin Aap Ko Chup Karwanay Kay liyae Lahool Wala Quwata....na Parni Par Jay.
                  kiya Kehtay Hain "parhoon Phir???372-hahahathora:hathora
                  حجور ایک تو آپ بُرا جلدی مان جاتے ہیں اور فی الفور ۔ ۔ 'لت' کہ سابقہ میں 'دو' لگا کر 'ی' کو بطور لاحقہ لاکر رسید کرنے پر اتر آتے ہیں آپ حوصلے پست نہ ہونے دیں آپ کہیں گے تو سب کہ سامنے کی بجائے آپ کو ہرا ہرا مال لفافے میں ملفوف پیش کیا جائے گا ساتھ میں پستہ قد اخروٹ بھی ہونگے آپ کو یقینا مضائقہ نہ ہوگا کیوںںںں
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #54
                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    حجور ایک تو آپ بُرا جلدی مان جاتے ہیں اور فی الفور ۔ ۔ 'لت' کہ سابقہ میں 'دو' لگا کر 'ی' کو بطور لاحقہ لاکر رسید کرنے پر اتر آتے ہیں آپ حوصلے پست نہ ہونے دیں آپ کہیں گے تو سب کہ سامنے کی بجائے آپ کو ہرا ہرا مال لفافے میں ملفوف پیش کیا جائے گا ساتھ میں پستہ قد اخروٹ بھی ہونگے آپ کو یقینا مضائقہ نہ ہوگا کیوںںںں
                    AJEE HAZRAT BARI DAIR BAD JAWAB DIYA HAI...BEFIKAR RAHAIN HUM "LAHOOL WALA" NAHI PARHTAY...
                    ABHE TO FAQAT KAHA THA LAKIN AAP ITNI DAIR LAGA AY..AGAR HUM NAY PARH LIYA TO AAP BILKUL HEE CHUP NA HO JAIN...
                    WAISAY 1 SAWAL JA JAWAB TO DAIN ZARA
                    "AAP LAHOOL WALA PARHNAY PAR CHUP KION HO JATAY HAIN"?????????????????????????????
                    :mm::dance:
                    sigpic

                    Comment

                    • #55
                      Originally posted by suffard View Post
                      ajee Hazrat Bari Dair Bad Jawab Diya Hai...befikar Rahain Hum "lahool Wala" Nahi Parhtay...
                      abhe To Faqat Kaha Tha Lakin Aap Itni Dair Laga Ay..agar Hum Nay Parh Liya To Aap Bilkul Hee Chup Na Ho Jain...
                      waisay 1 Sawal Ja Jawab To Dain Zara
                      "aap Lahool Wala Parhnay Par Chup Kion Ho Jatay Hain"?????????????????????????????
                      :mm::dance:
                      حجور اور بھی غم ہیں* زمانے میں آپکی خاطر داری کہ سوا سو معذرت خواہ ہوں کہ خوراک کی ترسیل میں کچھ دیر ہوئی آپ خاطر جمع رکھیئے آئندہ آپکو خوراک کی ترسیل بروقت بر موقع بر محل ہوگئی سردست آپ سے گزارش ہے کہ ہر وقت بے موقع کی راگنی جو کہ آپ کا شغل خاص ہے اسے بے پرکی صورت میں* مت الاپا کیجیئے اب سب کا جگر اتنا نہیں ہوتا کہ ۔ ۔ ۔ ۔آپ سمجھ رہے ہیں ناں میں کیا کہہ رہا ہوں اب اس سے پہلے کہ آپ کو لیٹنی آجائے ملتے بریک کہ بعد ۔
                      :d
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #56

                        HAZRAT MAGAR YAHAN TO MUAMLAH BILKUL ULT HAI...
                        MUJHAY LAITNI KIYA KHAAK AYE GEE..
                        JAB "AAP JAISAY OONCHA ONCHA " BOLTAY HAIN TOO BAROON BAROON KI NEEND HARAM HO JATI HAI...HUM KIYUA CHEZ HAIN..
                        AAP BREAK KION LAINA CHAHTAY HAIN??
                        KIYA AAP KA GALA BAITH GYA HAI???
                        AAP SAMAJH GAY HON GAY NA..
                        :khi:
                        sigpic

                        Comment

                        • #57
                          sigpic

                          Comment

                          • #58
                            sigpic

                            Comment

                            • #59
                              Originally posted by suffard View Post
                              hazrat Magar Yahan To Muamlah Bilkul Ult Hai...
                              Mujhay Laitni Kiya Khaak Aye Gee..
                              Jab "aap Jaisay ooncha Oncha " Boltay Hain Too Baroon Baroon Ki Neend Haram Ho Jati Hai...hum Kiyua Chez Hain..
                              aap Break Kion Laina Chahtay Hain??
                              kiya Aap Ka Gala Baith Gya Hai???
                              aap Samajh Gay Hon Gay Na..
                              :khi:
                              Originally posted by suffard View Post
                              hajoor 15 Minutes Guzara Gay ..ap Ka Jawab Nahi Aya..
                              Lagta Hai Keh Aap "dengiyan" Maar Maar Kay Thak Kar Soo Gay Hain..
                              Hum Bhe Ja Rahay Hain..
                              حجور دھیرج رکھیئے آج آپ کا گھر پورا کر کہ ہی آپ کو گھر بھیجا جائے گا آپ بھی کیا یاد کریں مسئلہ فقط اتنا ہی کہ آپ کہ لیے غذائی اجناس کہ ترسیل میں کچھ دقت پیش آرہی ہے اب آپ کو تو پروا نہیں فقط کھانے سے غرض ہے مگر یہاں اور بھی معاملات ہوتے ہیں سو اطمینان رکھیئے اور ساتھ یہ بھی بتلاتے چلیے کہ دین کا بوجھ جو آپ نے اپنی کمر ناتواں پر لاد رکھا تو کس قدر کم ہوا کیا فقط لادنے سے ہی علم کی اتھاہ گہرایوں میں اتر گئے یا اُس میں سے کچھ بطور چارہ شکم میں بھی اتارا۔
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #60

                                Working...
                                X