:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ª!ª buzdli ka Azab ª!ª
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postkashhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhایک طرف تو امریکہ روز ہماری جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کررہا ہے اور معصوم اور بے گناہ شہریوں کا ڈنکے کی چوٹ پر قتل عام کرہا ہے اور دوسری طرف ہمارے حکمرانوں کی حالت یہ ہے کہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم صاحب جب گویا ہوتے ہیں تو یہ لولے لنگڑے الفاظ ان کے منہ سے خارج ہوتے ہیں کہ ہم امریکہ کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہ ہماری سرحدوں کی پامالی نہ کرئے اور صدر صاحب نے منہ میں گھنگریاں ڈالی ہوئی ہیں اور وہ نجی دوروں پر کبھی دبئی اور پھر کبھی اپنی بچیوں کے داخلے کے سلسلے میں برطانیہ یاترا فرمارہے ہیں اور ملک کے سب سے مقبول لیڈر جناب میاں صاحب ملک کو اس حالت میں چھوڑ کر اپنی بیگم صاحبہ کی تیمارداریوں میں مصروف ہیں اور دوسری طرف سدا کے مکار اور فریبی دشمن ناہنجار بھارت نے ہمیشہ کی طرح سے اپنا ازلی کردار ادا کرتے ہوئے منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کی طرح پھر سے پر پُرزے نکالنے شروع کردیئے ہیں اور یہ راگ الاپنا شروع کردیا ہے کہ پاکستان کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کررہا ہے اور ساتھ ہی میں کشمری سرحدوں پر ایک بار پھر سے صورتحال سنگین ہوگئی ہے اور مجھے تو دہلی بمب دھماکے بھی پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی۔ سازش نظر آتے ہیں خصوصا اس تناظر میں کہ آجکل امریکہ پاکستان پر حملے کے درپے ہے ۔ ۔اے اللہ اب تو ہی پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ اس کی نظریاتی سرحدوں کی بھی حفاظت فرماLast edited by aabi2cool; 15 September 2008, 15:52.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment