Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª buzdli ka Azab ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ª!ª buzdli ka Azab ª!ª

    :rose
    Attached Files
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      Originally posted by aabi2cool View Post
      kashhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
      ایک طرف تو امریکہ روز ہماری جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کررہا ہے اور معصوم اور بے گناہ شہریوں کا ڈنکے کی چوٹ پر قتل عام کرہا ہے اور دوسری طرف ہمارے حکمرانوں کی حالت یہ ہے کہ ہمارے ملک کے وزیر اعظم صاحب جب گویا ہوتے ہیں تو یہ لولے لنگڑے الفاظ ان کے منہ سے خارج ہوتے ہیں کہ ہم امریکہ کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہ ہماری سرحدوں کی پامالی نہ کرئے اور صدر صاحب نے منہ میں گھنگریاں ڈالی ہوئی ہیں اور وہ نجی دوروں پر کبھی دبئی اور پھر کبھی اپنی بچیوں کے داخلے کے سلسلے میں برطانیہ یاترا فرمارہے ہیں اور ملک کے سب سے مقبول لیڈر جناب میاں صاحب ملک کو اس حالت میں چھوڑ کر اپنی بیگم صاحبہ کی تیمارداریوں میں مصروف ہیں اور دوسری طرف سدا کے مکار اور فریبی دشمن ناہنجار بھارت نے ہمیشہ کی طرح سے اپنا ازلی کردار ادا کرتے ہوئے منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کی طرح پھر سے پر پُرزے نکالنے شروع کردیئے ہیں اور یہ راگ الاپنا شروع کردیا ہے کہ پاکستان کشمیر میں حریت پسندوں کی مدد کررہا ہے اور ساتھ ہی میں کشمری سرحدوں پر ایک بار پھر سے صورتحال سنگین ہوگئی ہے اور مجھے تو دہلی بمب دھماکے بھی پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی۔ سازش نظر آتے ہیں خصوصا اس تناظر میں کہ آجکل امریکہ پاکستان پر حملے کے درپے ہے ۔ ۔
      اے اللہ اب تو ہی پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ اس کی نظریاتی سرحدوں کی بھی حفاظت فرما
      Last edited by aabi2cool; 15 September 2008, 15:52.
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Originally posted by aabi2cool View Post
        اے اللہ اب تو ہی پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ اس کی نظریاتی سرحدوں کی بھی حفاظت فرما
        :duaAaameen
        sigpic

        Comment

        Working...
        X