Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

    Oh KHUDAYA 372-scare

    catch u ppl later :D

    Comment


    • #47
      Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

      Originally posted by aabi2cool View Post
      agar tonay fon kar k moafi na mang li hoti to phir tujhy in baton ka jawab bhi deta
      Molvi Ramzan ke takadus ka khyaal ker ke yeh bata ke phone kis ne kia tha :kr:
      :thmbup:

      Comment


      • #48
        Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

        Originally posted by aabi2cool View Post
        بات کو اصل موضوع کی طرف پلٹاتے ہوئے آئیے آپ کو دکھاؤں کہ ہمیں کا قدر رمضان کے تقدس کا خیال ہے یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دالخلافہ اسلام آباد
        اور اس کے ایک انگلش میڈیم اسکول میں ہونے والی ایوارڈ تقریب اب اگے کا منظر نامہ آپ بذریعہ قلم کمان (حامد میر ) سے سنئیے ۔ ۔ ۔
        سترہ سالہ دانیال کے ایک انکار نے اسلام آباد کی اشرافیہ کو حیران نہیں بلکہ پریشان کر دیا۔ انکار کا یہ واقعہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے ڈرامہ ہال میں پیش آیا جہاں وفاقی دارالحکومت کے ایک معروف انگریزی میڈیم اسکول کی تقریب تقسیم انعامات جاری تھی۔ رمضان المبارک کے باعث یہ تقریب صبح دس بجے سے بارہ بجے کے درمیان منعقد کی گئی اور اتوار کا دن ہونے کے باعث ڈرامہ ہال طلبہ و طالبات کے والدین سے بھرا ہوا تھا۔ ان والدین میں شہر کے معروف لوگ شامل تھے۔ اس تقریب پر مغربی ماحول اور مغربی موسیقی غالب تھی جس میں حیرانگی کی کوئی بات نہ تھی۔ تقریب کی تمام کارروائی انگریزی میں ہو رہی تھی اور انگریزی زبان جہاں بھی جاتی ہے اپنی تہذیب کو ساتھ لے کر جاتی ہے۔ اس دوران اسکول کی طالبات نے جنید جمشید کے ایک پرانے گیت پر رقص پیش کیا۔ یہ گیت ایک سانولی سلونی محبوبہ کے بارے میں تھا جو شہر کے لڑکوں کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے۔ نو عمر طالبات نے اس گیت پر دیوانہ وار رقص کیا۔ حاضرین میں موجود کئی طلبہ نے اپنے والدین کی موجودگی کی پروا نہ کرتے ہوئے محو رقص طالبات کو چیخ چیخ کر داد دی۔
        اس رقص کے بعد اسٹیج سے او لیول اور اے لیول کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے نام پکارے جانے لگے۔ گولڈ میڈل حاصل کرنے والی بعض طالبات اسکارف اور برقعے میں ملبوس تھیں۔ ایک طالب علم ایسا بھی تھا جس کے چہرے پر نئی نئی داڑھی آئی تھی اور جب پرنسپل صاحبہ نے اس کے گلے میں گولڈ میڈل ڈال کر اس کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہا تو دبلے پتلے طالب نے نظریں جھکا کر اپنا ہاتھ پیچھے کھینچ لیا۔ پرنسپل صاحبہ نے پوچھا کہ کیا تم ہاتھ نہیں ملانا چاہتے؟ طالب علم نے نفی میں سر ہلایا اور اسٹیج سے نیچے اتر آیا۔ پھر دانیال کا نام پکارا گیا جو اے لیول مکمل کرنے کے بعد ایک امریکی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور صرف گولڈ میڈل حاصل کرنے اپنے پرانے اسکول کی تقریب میں بلایا گیا تھا۔ وہ گولڈ میڈل وصول کرنے کیلئے پرنسپل صاحبہ کی طرف نہیں گیا بلکہ ڈائس پر جا کھڑا ہوا اور مائیک تھام کر کہنے لگا کہ وہ اپنے اسکول کی انتظامیہ کا بہت شکر گزار ہے کہ اسے گولڈ میڈل کیلئے نامزد کیا گیا لیکن اسے افسوس ہے کہ مذکورہ تقریب میں اسکول کی طالبات نے رمضان المبارک کے تقدس کا خیال نہیں کیا اور واہیات گیت پر رقص پیش کیا۔ اس نے کہا کہ مسلمانوں کے ملک میں رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی کے خلاف بطور احتجاج وہ گولڈ میڈل وصول نہیں کرے گا۔ یہ کہہ کر وہ اسٹیج سے اتر آیا اور ہال میں ہڑبونگ مچ گئی۔ کچھ والدین اور طلبہ تالیاں بجا کر دانیال کی حمایت کر رہے تھے اور کچھ حاضرین غصے میں پاگل ہو کر اس نوجوان کو انگریزی زبان میں برا بھلا کہہ رہے تھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


        ہماری اس بحث میں چونکہ رمضان کے تقدس پر بات چل رہی تھی اور اس کالم میں بھی رمضان کے تقدس کی بات کی گئی تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے یہاں شئر کرکے یہ بتا سکوں کہفقط ٹی وی ہی نہیں بلکہ اصل اور عملی زندگی میں بھی ہم کس قدر رمضان کی برکات سے مستفید ہورہے ہیں اس سب کا بھی اپ کو اندازہ ہونا چاہیے تو پھر بےچارہ ٹی ہی قصور وار کیوں۔ ۔۔ ۔ ۔؟
        کالم کا اصل ربط درج زیل ہے

        http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=304470

        Chal shaoor ki aik chooti si chingaari se shayad hamara pura moaashra rooshan ho jaye, bohat acha kia us student ne, mere type ka he tha wo bhi :thmbup:
        :thmbup:

        Comment


        • #49
          Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

          Originally posted by Shaim View Post
          Oh KHUDAYA 372-scare

          catch u ppl later :D
          :embarasse
          :thmbup:

          Comment


          • #50
            Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

            Originally posted by munda_sialkoty View Post
            :embarasse

            mujhe to yeh tajub hota he k log kese itni lambi lambi posts likh lete hen or kese log ise padh pate honge. mere bas ki to bat nai he. ho sakta hai kia yakin he mujhe k men behad bad zoq admi hun (insan nahin likha ku ki: admi ko bhi moyasar nai insan hona :)) lihaza meri bat or gadhe ki lat (jiska koi bharosa nai hehe)

            Fall view from inside my car
            near my work place :)

            Comment


            • #51
              Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

              Originally posted by SherAli View Post

              mujhe to yeh tajub hota he k log kese itni lambi lambi posts likh lete hen or kese log ise padh pate honge. mere bas ki to bat nai he. ho sakta hai kia yakin he mujhe k men behad bad zoq admi hun (insan nahin likha ku ki: admi ko bhi moyasar nai insan hona :)) lihaza meri bat or gadhe ki lat (jiska koi bharosa nai hehe)
              soochnay ki baat he :embarasse
              :thmbup:

              Comment


              • #52
                Re: RAMADAN SPECIAL: Apk Nazaryat Kiya Kehty Hain....?

                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                soochnay ki baat he :embarasse
                ji zarur sochie. sochne par koi lagat nai aati hehe ;)

                Fall view from inside my car
                near my work place :)

                Comment

                Working...
                X