Originally posted by Masood
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
! قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی ! !
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postمہمند نیشنل آرٹ کالج میں منعقد نجی ایوارڈ تقریب کے دوران ہال اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب ہاورڈ یونیورسیٹی سے اسکالر شپ لینے والے پاکستانی طالبعلم صمد خرم سرٹیفکٹ لینے اسٹیج پر آئے تو صمد خرم نے مہمند ایجنسی پر امریکی فورسز کے حملے کے خلاف احتجاجاً پاکستان میں متعین امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹر سن سے سرٹیفکٹ لینے سے انکار کردیا اور واپس اپنی سیٹ پر جاکر بیٹھ گئے جس پر امریکی سفیر حواس باختہ ہوگئیں اور اس طالبعلم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو اس حملے پر افسوس ہے ،یہ واقعہ غلط فہمی کی بنیاد پرہوا ۔
پاکستانی طالبعلم کے اس جرات مندانہ اقدام پر آپ کیا کہیں گے؟ طالبعلم کا یہ قدم حب الوطنی کے عین مطابق اور باضمیرپاکستانی کا ترجمان ہے ؟ یہ ہم سب پاکستانیوں کے لئے قابل فخر بات ہے؟ امریکی سفیر کے جواب سے آپ مطمئن ہیں ؟ ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
ملاحظہ کیجئے درج زیل یو ٹیوب روابط پر اس خبر کی ویڈیوزhttp://www.youtube.com/watch?v=h5xig...eature=related
http://www.youtube.com/watch?v=g5ccbfo2p4i
Samad Khurrum Kabil-e-tareef Student Hai.........
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postissi liye to hum nay sath main ye saaf likh diya hay k hamri shar karda . . :fuming:.
Oh aap ney SHARE likha hai, main SHAR (urdu wala shar) samajh raha tha :kr:tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
-
کسی بھی خبر اور واقعے پر اپنی راۓ قائم کرنے سے پہلے اس کے سارے پہلو مد نظر رکھنے چاہيے۔ پچھلے چند دنوں سے پاکستانی ميڈيا کے تمام فورمز پر ايک پاکستانی طالب علم کی جانب سے "ہمت اور جرات کے عظيم مظاہرے" پر خاصی بحث ہو رہی ہے۔ کچھ پاکستانيوں کے ليے شايد يہ بات حيران کن ہو گی مگر امريکی حکومت اور عمومی طور پر امريکی معاشرے ميں اپنے اصولوں اور موقف کے اظہار کو منفی نہيں بلکہ مثبت انداز تصور کيا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ ہر سطح پر لوگوں کو يہ ترغيب دی جاتی ہے کہ وہ ہر معاملے ميں اپنے آزادی راۓ کے حق کو استعمال کريں۔ يہی وجہ ہے کہ اس واقعے کے فوری بعد امريکی سفير اين پيٹرسن نے اپنے خطاب ميں کہا کہ
"مجھے قخر ہے کہ ايسے پاکستانی طالب علم امريکہ ميں زير تعليم ہيں"۔
ميری ذاتی راۓ ميں اس واقعے کے اس پہلو کو نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔
امريکی حکومت کی جانب سے جذبات اور متضاد خيالات کے اظہار کے حوالے سے برداشت کی ايک مثال يہ خبر ہے کہ حال ہی ميں دو امريکی سفارت کاروں کو اس بات پر ايوارڈ ديا گيا کہ انھوں نے اپنی ملازمت کے دوران امريکی حکومت کی بعض پاليسيوں نے صرف اختلاف کيا بلکہ اپنے مسلسل اپنی راۓ کا اظہار کر کے امريکی حکومت کو اپنے فيصلے تبديل کرنے پر مجبور کيا۔
http://seattletimes.nwsource.com/html/politics/2008004869_apdiplomaticdissent.html?syndication=rs s
Comment
-
Originally posted by fawad View Postکسی بھی خبر اور واقعے پر اپنی راۓ قائم کرنے سے پہلے اس کے سارے پہلو مد نظر رکھنے چاہيے۔ پچھلے چند دنوں سے پاکستانی ميڈيا کے تمام فورمز پر ايک پاکستانی طالب علم کی جانب سے "ہمت اور جرات کے عظيم مظاہرے" پر خاصی بحث ہو رہی ہے۔ کچھ پاکستانيوں کے ليے شايد يہ بات حيران کن ہو گی مگر امريکی حکومت اور عمومی طور پر امريکی معاشرے ميں اپنے اصولوں اور موقف کے اظہار کو منفی نہيں بلکہ مثبت انداز تصور کيا جاتا ہے۔ يہی نہيں بلکہ ہر سطح پر لوگوں کو يہ ترغيب دی جاتی ہے کہ وہ ہر معاملے ميں اپنے آزادی راۓ کے حق کو استعمال کريں۔ يہی وجہ ہے کہ اس واقعے کے فوری بعد امريکی سفير اين پيٹرسن نے اپنے خطاب ميں کہا کہ
"مجھے قخر ہے کہ ايسے پاکستانی طالب علم امريکہ ميں زير تعليم ہيں"۔
ميری ذاتی راۓ ميں اس واقعے کے اس پہلو کو نظرانداز کرنا ناانصافی ہے۔
امريکی حکومت کی جانب سے جذبات اور متضاد خيالات کے اظہار کے حوالے سے برداشت کی ايک مثال يہ خبر ہے کہ حال ہی ميں دو امريکی سفارت کاروں کو اس بات پر ايوارڈ ديا گيا کہ انھوں نے اپنی ملازمت کے دوران امريکی حکومت کی بعض پاليسيوں نے صرف اختلاف کيا بلکہ اپنے مسلسل اپنی راۓ کا اظہار کر کے امريکی حکومت کو اپنے فيصلے تبديل کرنے پر مجبور کيا۔
http://seattletimes.nwsource.com/html/politics/2008004869_apdiplomaticdissent.html?syndication=rs s
حق نمک ادا کرنا تو کوئی آپ سے سیکھے ۔ ۔ ۔ کہ بات کوئی بھی ہو آپ کمال چابکدستی سے اس میں سے امریکہ بہادر کی سرخروئی کا پہلو تراش لیتے ہیں ویسے آجکل کے حالات میں امریکہ جیسے ملک کی حمد وثنا میں ہمہ وقت رطب اللسان رہنا بھی بڑی جراءت کا کام ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by Fawad View Post"Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Comment
Comment