this action was condemned by Pakistani authorities (in words)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
CURRENT: Pak-Afghan Border unrest
Collapse
X
-
Re: Pak-Afghan Border unrest
امریکہ کی شر پسندی سے کون واقف نہیں
انکو اسی بات کی جلن ہے کہ پاکستان نے اپنے قبائیلیوں سے صلح کیوں کی۔ جبکہ یہ مشرف منافق بھی نہیں چاہتا ہے۔
میرا خیال ہے، کہ پاکستان کو اس پر نا صرف شدید احتجاج کرنا چاہیئے، بلکہ سیکیورٹی فورسز کو جواباً افغان سیکیورٹی کے اتنے ہی اہلکار بھی مار دینے چاہیئں
یہ فارسی بان شمالی افغانستان کے لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں اور اب وہ امریکہ کہہ شہ پر باقاعدہ ہمارے خلاف جنگ پر اتر آئے ہیں۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسکو اور طاقتور بنائے، کہ اللہ کے اور پاکستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے۔آمین-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-
Comment
-
Re: Pak-Afghan Border unrest
Originally posted by Farrukh View Postامریکہ کی شر پسندی سے کون واقف نہیں
انکو اسی بات کی جلن ہے کہ پاکستان نے اپنے قبائیلیوں سے صلح کیوں کی۔ جبکہ یہ مشرف منافق بھی نہیں چاہتا ہے۔
میرا خیال ہے، کہ پاکستان کو اس پر نا صرف شدید احتجاج کرنا چاہیئے، بلکہ سیکیورٹی فورسز کو جواباً افغان سیکیورٹی کے اتنے ہی اہلکار بھی مار دینے چاہیئں
یہ فارسی بان شمالی افغانستان کے لوگ پہلے ہی بہت بدنام ہیں اور اب وہ امریکہ کہہ شہ پر باقاعدہ ہمارے خلاف جنگ پر اتر آئے ہیں۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسکو اور طاقتور بنائے، کہ اللہ کے اور پاکستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے۔آمین
Ameen @ your du'a
btw mey aik cheez ye bhi kehna chahuN gi key Munafiq bohot baRa lafz hai aur Eemaan aur diloN ka haal sirf Allah jantey heiN aur unhi key pass right hai judgement ka to ham kisi ko iss tarhaN nahi mukhatib ker saktey heiN..... :thmbup:" Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "
Comment
-
-
Re: Pak-Afghan Border unrest
لیکن اگر کسی میں منافق کی نشانیاں ظاہر ہو جائیں تب؟
کیا اسکی پالیسوں سے مسلمانوں اور پاکستان کو شدید نقصانات کا سامنا نہیں کرنا پڑا؟
یہ نام کا مسلمان، پاکستان کے ٹی وی پر انٹرویو میں کہتا ہے
میں صبح آٹھہ بجے اٹھہ کر میوزک سنتا ہوں
جبکہ مسلمان صبح سورج کے طلوع سے پہلے اٹھہ کر نماز ادا کرتا ہے۔
اس نے کتنی باتوں پر قوم سے جھوٹ بول کر کفار کی مدد کی، یہ اب خوب عیاں ہو چکا ہے۔
Originally posted by xenya View Postpata Nahi Kya Banta Hai Hamarey Mulk Ka Balkey Poori Dunya Key Musalmano Ka .... Jo Kuch America Khud Kerta Hai Wo Uss Key Liye Self Defence Hota Hai Aur Falasteen Ka Aik Bacha Jab Goliyon Ka Jawab Pathar Sey Dey To Wo Deshat Gardi Hoti Hai.... Her Cheez Hi Ulat Pulat Ho Gai Hai Iss Dunya Mey.
Ameen @ Your Du'a
Btw Mey Aik Cheez Ye Bhi Kehna Chahun Gi Key Munafiq Bohot Bara Lafz Hai Aur Eemaan Aur Dilon Ka Haal Sirf Allah Jantey Hein Aur Unhi Key Pass Right Hai Judgement Ka To Ham Kisi Ko Iss Tarhan Nahi Mukhatib Ker Saktey Hein..... :thmbup:-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-
Comment
Comment