Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

CURRENT: Pak-Afghan Border unrest

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Pak-Afghan Border unrest

    America imdaad deita hai dheer sari .or pakistan ko kush kar dita hai ...........or dosri taraf say hamlye ...kay humye kuch nahi kaha jaye ga :)
    koi bhi mulk kisi mulk pay a kay hamlay nahi kar sakta jab tak andar kay kuch loon involve na houn ................
    is pay pakistan Govt ko khamosh nahi beethna chaye ...
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: Pak-Afghan Border unrest

      mujhay to yeh govt. bhi pichli hukumat se muktalif nahi lag rahi he....

      bus dono ne tareeka dosra apnaya he...rasta dosra apnaya he...manzil dono ki aik hi he...:(

      Comment


      • #18
        Originally posted by Farrukh View Post
        امریکہ کی شر پسندی سے کون واقف نہیں





        انکو اسی بات کی جلن ہے کہ پاکستان نے اپنے قبائیلیوں سے صلح کیوں کی۔


        پاکستان کے جن قبائلی علاقوں ميں امن کا قيام ايک خواب بن چکا ہے ان علاقوں ميں نہ صرف يہ کہ طالبان متحرک ہيں بلکہ وہ وہاں پر کلی يا جزوی اپنا نظام قائم کرنے کے ليے راہ ہموار کر رہے ہيں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے امن معاہدوں اور مفاہمت نما مصالحتی کوششوں کی جو بازگشت سنائ دے رہی ہے اس کے نتيجے ميں يہ راۓ قائم کرنا کچھ غلط نہيں کہ مستقبل ميں پاکستان کے مزيد قبائلی اور سرحدی علاقے طالبان کے زير اثر جا سکتے ہيں۔ ميرے نزديک يہ ايک انتہاہی سنگين صورت حال ہے جس کا اثر براہراست اس علاقے کے لوگوں پر پڑے گا۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ان علاقوں ميں امن کا قيام حکومت پاکستان کی اہم ترجيحات ميں شامل ہے اور حاليہ حالات کے تناظر ميں يہ بالکل درست ہے ليکن کيا امن قائم کرنے کا يہی موثر طريقہ ہے کہ جو گروہ انتہا پسندی اور دہشت گردی جيسے سنگين جرائم ميں ملوث ہيں، امن کی ضمانت کے عوض پاکستان کے کچھ علاقے ان کی تحويل ميں دے ديے جائيں تا کہ وہ وہاں پر اپنی مرضی کا نظام قائم کر سکيں؟




        طالبان کے دور حکومت ميں افغانستان مسلسل خانہ جنگی کا شکار تھا۔ اس ميں تو کسی کو شک نہيں کہ طالبان کس قسم کے نظام حکومت پر يقين رکھتے ہيں اور خواتين کے حقوق کے حوالے سے ان کی سوچ کيا ہے۔ انسانی حقوق کی درجنوں تنظيموں کی بے شمار دستاويزات طالبان کے مظالم کی داستانيں سناتی ہيں۔





        گزشتہ چند دنوں ميں فاٹا ميں امن معاہدوں کے باوجود دہشت گردی کی بڑھتی ہوئ کاروائياں اس بات کا ثبوت ہيں کہ آپ سانپ کو ساری زندگی دودھ پلاتے رہيں ليکن اس کی فطرت ميں پھر بھی ڈسنا ہے۔





        ميں آپ کی توجہ اس خبر کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کے مطابق طالبان نے امن کميٹی کے 28 افراد کو بے دردی سے قتل کر ديا۔ ياد رہے کہ يہ سارے پاکستانی باشندے تھے۔ اس بات سے واضح ہے کہ طالبان سياسی اختلافات پيدا ہونے کی صورت ميں کس قسم کا طرز عمل اختيار کرنے کو ترجيح ديتے ہيں۔کيا آپ واقعی سمجھتے ہيں کہ پاکستان کی حدود کے اندر امن معاہدوں کے ذريعے طالبان کے سياسی اثرورسوخ ميں اضافے کی پاليسی درست ہے؟ کيا ايسا کرنے سے امن وامان کی صورت حال خراب ہو گی يا اس ميں بہتری آۓ گی؟














        Comment


        • #19
          Re: Pak-Afghan Border unrest

          @Fawad


          ميں آپ کی توجہ اس خبر کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کے مطابق طالبان نے امن کميٹی کے 28 افراد کو بے دردی سے قتل کر ديا۔ ياد رہے کہ يہ سارے پاکستانی باشندے تھے۔

          any evidence??
          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

          Comment


          • #20
            Re: Pak-Afghan Border unrest

            Aur ab jo ho raha hai aur jo honey ja raha hai wo sab issi ki kaRi hai....





            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

            Comment


            • #21
              Re: Pak-Afghan Border unrest

              " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

              Comment


              • #22
                Re: Pak-Afghan Border unrest

                Buhat hi kasheeda soorat e haal hai ye :(
                pta nahi dunya mai kiya kiya ho raha hai......or Pakistan k halaat to wasy hi last yr sy kharab hi ho rahy hain :(

                Mujeh herat is baat py hooti hai k neighboring country + Muslim country hoony k bawajood hamary taulluqat kasheeda hain ik zamany sy

                Comment


                • #23
                  Re: Pak-Afghan Border unrest

                  Originally posted by Shaim View Post
                  Buhat hi kasheeda soorat e haal hai ye :(
                  pta nahi dunya mai kiya kiya ho raha hai......or Pakistan k halaat to wasy hi last yr sy kharab hi ho rahy hain :(

                  Mujeh herat is baat py hooti hai k neighboring country + Muslim country hoony k bawajood hamary taulluqat kasheeda hain ik zamany sy
                  iss mey hamesha third party role raha hai........ and you know who is the third party here...
                  " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                  Comment


                  • #24
                    Re: Pak-Afghan Border unrest

                    Originally posted by Xenya View Post
                    iss mey hamesha third party role raha hai........ and you know who is the third party here...
                    ji sahii
                    i know wo ik hi 3rd party hai jo hmari country k internal matters mai hum sy ziada involved hai ALAAAAAAS :(

                    Comment


                    • #25
                      Re: CURRENT: Pak-Afghan Border unrest

                      Shaim read the first two news cuttings...




                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment


                      • #26
                        Re: CURRENT: Pak-Afghan Border unrest

                        Afsoos hoota hai sis ye sb perh k :(

                        Comment

                        Working...
                        X