Originally posted by Fawad
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
VIEWS: Benazir ka qatal or Baitullha mashoud..
Collapse
X
-
Originally posted by masood View Postfawad, Amerika Dushmani Ka Na'ara Lagana Ham Logon Ki Majboori Hai, Warna Vote Milna Shayid Mushkil Ho Jaein Ya Awwam Mein Maqbool Hona Mushkil Ho Jaey.
Aik Haqeeqat Hai Keh Is Waqt Duniya Mein Bad'amni Ka Sab Sey Badi Zimmedari Amerika Per Hi Aayid Hoti Hai. Duniya Mein Har Woh Jaggah Jahan Amerika Ko Apna Mufaad Hai, Woh Hasil Karney Key Liyey Haq Aur Batil Ki Har Jang Woh Kar Sakta Hai.
Magar Iska Yeh Hargiz Matlab Nahin Keh Hamara Daman Saaf Hai - Balkeh Main Ney Hamesha Yehi Kaha Hai Keh Hamari Badhaali Ki Zimmedari Ham Per Hai - Amerika Ney Hamari Bewaqoofiyon Sey Faidah Uthaya Hai Aur Utha Raha Hai.چلیے مان لیتے ہیں کہ ہماری قوم کو بے وقوف بنا کر ہمارے لیڈر امریکہ دشمنی کا نعرہ استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ؟ کبھی آپ لوگوں یہ بھی سوچا کہ آخر صرف امریکہ دشمنی کا نعرہ ہی ان معاملات میں کیوں اتنا کارگر ثابت ہوتا ہے ؟اور بھی تو دنیا میں کئی ممالک ہیں کہ جن کے ساتھ پاکستان کے اتنے اچھے تعلقات بھی نہیں اس کے برعکس امریکہ کے ساتھ تو ہماری ہر آنے والی حکومت اچھے تعلقات کی خواں بھی ہوتی ہے لیکن ان سب کے باوجود عوام کو اگر نفرت ہے تو صرف امریکہ ہی سے کیوں ہے؟ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postچلیے مان لیتے ہیں کہ ہماری قوم کو بے وقوف بنا کر ہمارے لیڈر امریکہ دشمنی کا نعرہ استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ؟ کبھی آپ لوگوں یہ بھی سوچا کہ آخر صرف امریکہ دشمنی کا نعرہ ہی ان معاملات میں کیوں اتنا کارگر ثابت ہوتا ہے ؟اور بھی تو دنیا میں کئی ممالک ہیں کہ جن کے ساتھ پاکستان کے اتنے اچھے تعلقات بھی نہیں اس کے برعکس امریکہ کے ساتھ تو ہماری ہر آنے والی حکومت اچھے تعلقات کی خواں بھی ہوتی ہے لیکن ان سب کے باوجود عوام کو اگر نفرت ہے تو صرف امریکہ ہی سے کیوں ہے؟
un k mulk me koi kuta bhi mar jaey to un ko haqooq yaad ajate hen or dard uthne lagta he lekin yehi log muslims ko or un ke bachon ko kis kis tarah qatal karte hen jis ki misal afghanistan,iraq or pakistan k areas hen.hamara nuclear prog us ko kisi karwat chen nahi lene deta jab k israil jese evel mulk ko us ki sarparasti hasil he.ham pakistani log,ham musalnaam koi andhe behre nahi hen isi dunya me rehte hen or sari na insafi dekhte hen ye sab dekh kar koi america se kese mohabat kare???:donno:
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postچلیے مان لیتے ہیں کہ ہماری قوم کو بے وقوف بنا کر ہمارے لیڈر امریکہ دشمنی کا نعرہ استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ؟ کبھی آپ لوگوں یہ بھی سوچا کہ آخر صرف امریکہ دشمنی کا نعرہ ہی ان معاملات میں کیوں اتنا کارگر ثابت ہوتا ہے ؟اور بھی تو دنیا میں کئی ممالک ہیں کہ جن کے ساتھ پاکستان کے اتنے اچھے تعلقات بھی نہیں اس کے برعکس امریکہ کے ساتھ تو ہماری ہر آنے والی حکومت اچھے تعلقات کی خواں بھی ہوتی ہے لیکن ان سب کے باوجود عوام کو اگر نفرت ہے تو صرف امریکہ ہی سے کیوں ہے؟Originally posted by senorita View Postamerica se nafrat ki bohat solid wajuhaat hen,muslims k khilaf us ki shar angeziyan,us ki sazishen,dohra mayar,hamare mulk me be jaa mudakhalat.
un k mulk me koi kuta bhi mar jaey to un ko haqooq yaad ajate hen or dard uthne lagta he lekin yehi log muslims ko or un ke bachon ko kis kis tarah qatal karte hen jis ki misal afghanistan,iraq or pakistan k areas hen.hamara nuclear prog us ko kisi karwat chen nahi lene deta jab k israil jese evel mulk ko us ki sarparasti hasil he.ham pakistani log,ham musalnaam koi andhe behre nahi hen isi dunya me rehte hen or sari na insafi dekhte hen ye sab dekh kar koi america se kese mohabat kare???:donno:
Pehley to main aabi bhai ki baat ka jawab doon ga, Aabi bhai yeh baat to aap bhi jantey hain keh aisa kyun hai. Is liyey keh yehi duniya ki tareekh hai keh badi taqat jo chahey woh kar sakti hai, us ki sazishein bhi UN key qanoon ka hissah ban jati hain - aisa to hamesha huwa hai keh jiski laathi ho bhensein usi ki hoti hain, woh unhein jis tarf chahey haanp lein. Is fact ko ham change nahin kar saktey! Agar amerika badi taqat na hota to Britaniya sey ikhtilaf hota, Britaniya na hota to france, russia - hamein to Hindustan sey bhi nafratein hain :)
Hamzad main aik baar phir is baat per zor daloon ga keh doosron per apni nakamiyon ka nazla utarney sey pehley apney garebaon mein jhank ker dekhna chahiyey keh ham sey kahan kahan kotahiyaan hui hain :) Yaad rakhein keh kabhi kisi ney kisi ko us waqt tak zer nahin kiya jab tak ussey iska moqa na diya jaey. Hamzad ham ney 700 saal tak Europe key aham mumalik per hakoomat ki hai, duniya ko ilm-o-taraqi ki naii rahein dikhaii hain, kya wajah hai keh ham us ko barqrar nahin rakh sakey? Is liyey nahin keh ham mein dam kham nahin tha, is liyey keh hamarey ander nasooron ney janam lena shuru kar diya, jinhon ney apney apney mufaad ki khatir apney waqar ko dao per lagana shuru kar diya - aaj wohi nasooron ki naslein ham per hakoomat kar rahi hain, aur Amerika jaisa mulk unhi nasooron key zariyey hamarey ander phoot dalwaa raha hai. Mera dawa hai keh aaj bhi agar Pakistan, Iran, Turky aur Misr aik platform per kharrey ho ker yeh elaan kar dein keh kisi aik musalman ka khoon baha to ham 3. jang-e-azeem shuru kar dein gey, Khuda ki qasam Amerika ki jurat nahin ho gi woh yeh kuchh karey jo woh kar raha hai - magar phir bottom line: apney garebano mein jhankiyey aur dekhiyey keh ragon mein andhrey kahan kahan hain :)tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Originally posted by senorita View Postamerica se nafrat ki bohat solid wajuhaat hen,muslims k khilaf us ki shar angeziyan,us ki sazishen,dohra mayar,hamare mulk me be jaa mudakhalat.
un k mulk me koi kuta bhi mar jaey to un ko haqooq yaad ajate hen or dard uthne lagta he lekin yehi log muslims ko or un ke bachon ko kis kis tarah qatal karte hen jis ki misal afghanistan,iraq or pakistan k areas hen.hamara nuclear prog us ko kisi karwat chen nahi lene deta jab k israil jese evel mulk ko us ki sarparasti hasil he.ham pakistani log,ham musalnaam koi andhe behre nahi hen isi dunya me rehte hen or sari na insafi dekhte hen ye sab dekh kar koi america se kese mohabat kare???:donno:
نيوورلڈ آرڈر اور مسلم ممالک کو کمزور کرنے کے ليےامريکہ کے سازشی منصوبے۔ اس حوالے سے انٹرنيٹ اور ديگر ميڈيا پر بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ ليکن ايک بات جو اس طرح کے مواد ميں ہميشہ مشترک ہوتی ہے وہ ہے جذباتيت کا عنصر۔ تمام تر زمينی حقائق اور اعدادوشمار بالاۓ طاق رکھ کر صرف اس منطق پر زور ديا جاتا ہے کہ مسلم ممالک کو درپيش تمام مسائل کا پيش خيمہ بھی امريکہ ہے اور ان تمام مسائل کا حل بھی امریکہ ہی کے پاس ہے۔ اس حوالے سے دلائل کبھی بھی اعداد وشمار پر مبنی نہيں ہوتے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو پھر آپ ان حقائق کو کيسے جھٹلائيں گے
اس وقت امريکہ ميں سب سے زيادہ تيزی سے پيھلنے والا مذہب اسلام ہے۔ امريکہ ميں قائم 1200 سےزائد مساجد ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ديگر شہريوں کی طرح اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا پورا حق رکھتے ہيں۔ يہی نہيں بلکہ مسلمانوں کو يہ حق بھی حاصل ہے کہ وہ غير مذہب کے لوگوں کو مساجد ميں بلوا کر ان سے مذہب کے معاملات ميں ڈائيلاگ کر سکتے ہيں۔ مسلمانوں کو مساجد تعمير کرنے اور اسلامی تنظيموں کے قيام جيسے معاملات ميں مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے۔ اس کے علاوہ سياست، تجارت اور زندگی کے دوسرے شعبہ جات ميں مسلمانوں کو مکمل نمايندگی حاصل ہے۔
يہ کيسی منطق ہے کہ امريکہ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہے اور اس کے باوجود مسلمانوں کو امريکہ کے اندر ترقی کرنے کے تمام تر مواقع ميسر ہيں۔
امريکہ فلسطين کی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست ميں پہلے نمبر پر ہے۔ اب تک امريکہ کی جانب سے فلسطين کو 8۔1 بلين ڈالرز کی امداد دی جا چکی ہے۔
اگر امريکہ مسلمانوں کے خلاف ہے تو پھرايک آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا مطالبہ کيوں کر رہا ہے؟
اگر امريکہ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے درپے ہے تو کويت پر عراق کے قبضے کے بعد اس کی مدد کو کيوں پہنچا۔
انڈونيشيا کے مسلمانوں کو سونامی کی تباہکاريوں کے بعد سب سے زيادہ امداد امريکی حکومت کی جانب سے ہی ملی تھی۔ اس ميں صرف امريکی حکومت ہی شامل نہيں تھی بلکہ امريکہ کی بےشمار نجی تنظيموں نے بھی اس ميں حصہ ليا تھا۔
ايران (2006) ميں زلزلے کی تباہی کے بعد امداد دينے والے ممالک ميں امريکہ سرفہرست تھا۔
http://www.usaid.gov
حقيقت يہ ہے کہ امريکہ مسلمان ممالک کو ہر سال کئ بلين ڈالرز کی امداد ديتا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں مسلمانوں کو امريکہ ميں شہريت دی جاتی ہے۔ عرب دنيا اور ديگر مسلم ممالک سے ہر سال ہزاروں طالب علم امريکہ کے تعليمی اداروں ميں اعلی تعليم کے حصول کے ليے آتے ہيں ان پر اس حوالے سے کسی قسم کی کوئ پابندی نہيں ہے۔ اس کے علاوہ ہر سال لاتعداد مسلمان پناہ گزين امریکہ ميں آ کر بستے ہيں اور انہيں امريکی شہريوں کے مساوی بنيادی انسانی اور آئينی حقوق ديے جاتے ہيں۔
امريکہ نہ ہی اپنی جغرافيائ حدود ميں اضافے کا خواہ ہے اور نہ ہی کسی قوم، مذہب يا گروہ کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس کا ثبوت يہ ہے امريکی آئين کے مطابق امريکی شہريوں کو بغير کسی تفريق کے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ دنيا ميں کتنے ممالک ايسے ہيں جو يہ دعوی کر سکتے ہيں کہ وہاں پر ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ جب امريکی حکومت نے اپنے ملک ميں کسی مذہب يا قوم پر پابندی نہيں لگائ تو پھر يہ الزام کيسے لگايا جا سکتا ہے کہ امريکہ پوری دنيا پر ايک خاص نظام، مذہب يا اقدار مسلط کرنے کا خواہش مند ہے ؟
Comment
-
Originally posted by Fawad View Post

tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Originally posted by Masood View Post, Iraq mein siraf aik shay hai jis per terrorism key naam per jang ki jaa rahi hai aur woh OIL hai.
عراق کے تيل پر قبضے کی امريکی سازش
يہ وہ نقطہ ہے جس کو بنياد بنا کر پاکستانی ميڈيا ميں بہت کچھ لکھا گيا ہے۔ اس فورم پر بھی کچھ دوستوں نے عراق پر حملہ بلکہ افغان جنگ کو بھی عراق کے تیل پر امريکی قبضے کی ايک عالمگير سازش قرار ديا ہے۔ يہ تاثر بھی عام ہے کہ امريکہ حکومت کے صدام حسين کے ساتھ دیرينہ تعلقات رہے ھيں۔ اور پھر يہ دليل بھی دی کہ امريکہ نے عراق پر تيل کے ليے حملہ کيا۔ اگر امریکہ کے صدام کے ساتھ تعلقات اتنے ہی ديرينہ تھے تو اسےاربوں ڈالرز کی لاگت سے جنگ شروع کر کے اپنے ہزاروں فوجی جھونکنے کی کيا ضرورت تھی۔ امريکہ کے ليے تو آسان راستہ يہ ہوتا کہ وہ صدام کے توسط سے تيل کی درآمد کے معاہدے کرتا۔
ہاورڈ ميگزين نے 2006 ميں ايک تحقيقی کالم لکھا جس کی رو سے عراق جنگ پر امريکہ کے مالی اخراجات کا کل تخمينہ 2 ٹرلين ڈالرز لگايا گيا ہے۔ اگر ان اخراجات کا مقابلہ عراق ميں تيل کی مجموعی پیداوار سے لگايا جاۓ تو يہ حقيقت سامنے آتی ہے کہ عراق پر امریکی حکومت کے اخراجات عراق کی مجموعی پيداوار سے کہيں زيادہ ہيں۔ لہذا معاشی اعتبار سے يہ دليل کہ عراق پر حملہ تيل کے ليے کيا گيا تھا، بے وزن ثابت ہو جاتی ہے۔ ہاورڈ ميگزين کے اس آرٹيکل کا ويب لنک پيش کر رہا ہوں-
ايک اور تاثر جو کہ بہت عام ہے اور اس کو بنياد بنا کر پاکستانی ميڈيا ميں بہت کچھ لکھا جاتا ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ میں تيل کے استعمال کا مکمل دارومدار عرب ممالک سے برامد کردہ تيل کے اوپر ہے لہذا امريکی حکومت عرب ممالک اور اس کی حکومتوں پر اپنا اثرورسوخ بڑھانا چاہتی ہے۔ اس حوالے سے کچھ اعداد وشمار پيش خدمت ہيں۔
امریکہ اس وقت دنيا ميں تيل کی مجموعی پيداوار کے حساب سے تيسرے نمبر پر ہے۔ 1973 سے 2007 تک کے درميانی عرصے ميں امريکہ نے تيل کی مجموعی ضروريات کا 57 فيصد حصہ خود پورا کيا ہے۔ باقی 43 فيصد ميں سے صرف 8 فيصد تيل کا استعمال گلف ممالک کے تيل پر منحصر ہے۔ مغربی ممالک سے تيل کے استعمال کا 20 فيصد حصہ پورا کيا جاتا ہے اور 15 فيصد تيل کی ضروريات توانائ کے ديگر ذرائع سے پوری کی گئ۔
جہاں تک تيل کی درآمد کا تعلق ہے تو 1973 سے 2007 کے درميانی عرصے ميں امريکہ نے تيل کی مجموعی درآمد کا 47 فيصد حصہ مغربی ممالک سے درآمد کيا جو کہ امريکہ ميں تيل کے استعمال کا 20 فيصد ہے۔ اسی عرصے ميں 34 فيصد افريقہ، يورپ اور سابق سوويت يونين سے درآمد کيا گيا جو کہ امريکہ ميں تيل کے استعمال کا 15 فيصد بنتا ہے۔ گلف ممالک سے درآمد کردہ تيل کا تناسب صرف 19 فيصد رہا جو کہ مجموعی استعمال کا محض 8 فيصد ہے۔
اسی حوالے سے اگر آپ دنيا کے ديگر ممالک کا گلف مما لک کے تيل پر انحصار اور اس حوالے سے اعدادوشمار ديکھیں تو يہ حقيقت سامنے آتی ہے کہ جاپان امريکہ کے مقابلے ميں گلف ممالک کے تيل پر کہيں زيادہ انحصار کرتا ہے۔ 1992 سے 2006 کے درميانی عرصے ميں جاپان نے اوسطا 65 سے 80 فيصد تيل گلف ممالک سے درآمد کيا۔ اس کے علاوہ گزشتہ چند سالوں ميں امريکہ کے مقابلہ ميں جاپان کا گلف ممالک پر انحصار بتدريج بڑھا ہے۔ مندرجہ ذيل گراف سے يہ بات واضح ہے کہ گزشتہ چند سالوں ميں امريکہ کا گلف ممالک کے تيل پر انحصار مسلسل کم ہوا ہے۔
يہاں يہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امريکی حکومت بذات خود تيل کی خريدوفروخت کے عمل ميں فريق نہيں ہوتی۔ بلکہ امريکہ کی نجی کمپنياں اپنے صارفين کی ضروريات کے تناسب سے سروس فراہم کرتی ہيں۔ امريکی کمپنياں انٹرنيشنل مارکيٹ ميں متعين کردہ نرخوں پر عراق سے تيل درآمد کرتی ہيں جو کہ عراق سے برآمد کيے جانے والے مجموعی تيل کا محض ايک چوتھائ حصہ ہے۔ باقی ماندہ تيل عراقی حکومت کی زير نگرانی ميں نا صرف دوسرے ممالک ميں برآمد کيا جاتا ہے بلکہ عراق کی مجموعی توانائ کی ضروريات پوری کرنے پر صرف ہوتا ہے۔ عراق تيل کے توسط سے ماہانہ 2 بلين ڈالرز سے زيادہ کا زرمبادلہ حاصل کرتاہے۔
ان اعداد وشمار کی روشنی ميں يہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ يہ تاثر دينا کہ امريکہ عراق ميں تيل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے منصوبے پر عمل پيرا ہے يا امريکہ تيل کی سپلائ کے ليے سارا دارومدار عرب ممالک کے تيل پر کرتا ہے قطعی بے بنياد اور حقيقت سے روگردانی کے مترادف ہے۔
Comment
-
Originally posted by Fawad View Postعراق کے تيل پر قبضے کی امريکی سازش

Originally posted by Masood View Post:)
Main ney pichhley post mein likha tha keh jo nazar aata hai woh hota nahin. Fawad sahib yeh aedad-e-shumar aap ney AMERIKA key nuqta-e-nazar sey pesh kiyey hain, in ka haqeeqat sey kitna ta'aluq hai, yeh shayid na ham jaan sakein gey aur na koi aur.
Amerika key liyey duniya mein sirf aik shay aham hai: APNA MUFAAD. Uskey liyey woh apney doston ko bhi sooli per charha sakta hai. Yeh baat sari duniya yahan tak keh Amerika mein bhi aam hai keh amerika ney Iraq per hamls SIRF OIL key liye kiya hai - ab woh duniya jahan key aedaad-o-shumar pesh kar key jo jhoot chahein bol lein :)
Gulf War key doran jab ham kaam per Gulf War per baat kiya kartey to aam Danishon ki bhi yehi baat huwa karti thi keh: HAMEIN MUSALMANON SEY KOI GHARZ NAHIN HAMEIN TO TAIL SEY GHARZ HAI! Merey bhai aap us haqeeqat ko kya kahein gey keh Amerika key apney tail key zakhaiir RESERVE parrey hain, jinhein amerika istimal nahin karta?
Yeh jo aedaad-o-shumar hotey hain na Fawad, yeh aawam ka zameer thanda karney key liyey bhi bnaey jatey hain - in mein haqeeqat kitni hoti hai, yeh nahin btaya jata :)
محترم
آپ کی بات ميں وزن ہوتا اگر تيل کا بحران محض ترقی پذير ممالک تک محدود ہوتا اور امريکہ ميں لوگ بقول آپکے عراق اور افغانستان سے چراۓ ہوۓ تيل کے عوض سستے تيل کے مزے لوٹ رہے ہوتے۔ تيل کے عالمی بحران کا اثر امريکہ ميں بھی اتنا ہی پڑا ہے جتنا کہ باقی دنيا ميں۔ اس کے ثبوت کے ليے مجھے آپکو اعداد وشمار اور مختلف رپورٹس کے حوالے دينے کی ضرورت نہيں ہے۔ آپ امريکہ کے کسی بھی نشرياتی ادارے کی گزشتہ چند ہفتوں کی سرخياں ديکھ ليں، آپ کو اس حقيقت کا علم ہو جاۓ گا کہ تيل کے بحران کے سبب امريکہ کا غريب طبقہ ہی نہيں بلکہ متوسط طبقہ بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ ويسے افغانستان ميں تو تيل نہ ہونے کے برابر ہے اور جہاں تک عراق کا سوال ہے تو يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ عراق حکومت اپنے قومی بجٹ کا بڑا حصہ تيل کی پيداوار سے پورا کرتی ہے۔ سال 2007 ميں عراقی حکومت نے تيل کی پيداوار سے 38 بلين ڈالرزحاصل کيے۔
Comment
-
Originally posted by Fawad View Postمحترم

Merey bhai main aik baar PHIR isi baat per zor deta hoon balkeh is baar to kaii ton wazni sill key saath keh jo aap ko nazar aata hai woh haqeeqat nahin!!!
Taraqi yafta mumalik mein tail ka buhraan kyun pedah kiya jata hai? Kabhi aap ney is per ghaur farmaya hai? Zara aedaad-e-shumar sey bahir nikal ker bhi dekhein aik aur duniya bhi aabad hai jisney apney chehron per niqaab daal rakhey hain.
Main Denmark mein rehta hoon, jo duniya key 5 ameer tareen mumalik mein aata hai. Yahan per inka apna tail bhi hai. Agar yeh log chahein to inhein tail ki koi kami na ho. Magar yahan per bhi tail ka buhran pedah kiya geya hai -kyun??? Read on...
Kaam per Powerpoint ki presentations forward hoti hain, jin mein Arbon key badey badey mahalaat dikhaey jatey hain, Un key croron ki maliyat ki BMW, Mercedes, Audies dikhaii jati hain ... aur title mein yeh likha jata hai:
Arabon ki ayyashi ki payment ham kartey hain
Yeh woh tareeqa hai jo awwam mein nafrat phailaney ka kaam karta hai, aur Amerika, UK waghera ki hakoomaton ki Iraq, Afghanistan aur ahl-e-Islam key khilaaf jarhiyat ko awwami nazron mein "bar'haq" bnaney key kaam aata hai.
Duniya main tail ka buhraan sochi samjhi mansoobibandi key tehat kiya jata hai - takeh awwam key dilon mein nafrat phailaii jaey.
Aap aedad-o-shumar ki duniya sey niklein to aap ko patah chaley keh khabron mein jab bhi tail ki baat ki jati hai - Arab mumalik ko dikhaya jata hai, kabhi Norway, Venezuela ko bhi dikhaya geya hai? Kabhi yeh bhi btaya geya hai keh US key apney paas itna tail hai keh ham khudhkafeel hain? Kabhi nahin!!!tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: VIEWS: Benazir ka qatal or Baitullha mashoud..
Originally posted by Aanchal View PostAssalamalikum
Benazir kay qatal main Baitullah mashood ka naam hi lia jata hai ...us banday nay shuru say is ka inkaar kia hai ..or haal hi main us ka interview lia gia to us main bhi us nay inkaar kia ...to Benazir kay qatal main sirf is banday ko hi kio mulawais samjha jata hai ...or loog bhi to hoo saktay hian ? un ka naam kio nahi lia jata ?:mm:
Comment
-
Originally posted by Masood View PostMerey bhai main aik baar PHIR isi baat per zor deta hoon balkeh is baar to kaii ton wazni sill key saath keh jo aap ko nazar aata hai woh haqeeqat nahin!!!
Taraqi yafta mumalik mein tail ka buhraan kyun pedah kiya jata hai? Kabhi aap ney is per ghaur farmaya hai? Zara aedaad-e-shumar sey bahir nikal ker bhi dekhein aik aur duniya bhi aabad hai jisney apney chehron per niqaab daal rakhey hain.
Main Denmark mein rehta hoon, jo duniya key 5 ameer tareen mumalik mein aata hai. Yahan per inka apna tail bhi hai. Agar yeh log chahein to inhein tail ki koi kami na ho. Magar yahan per bhi tail ka buhran pedah kiya geya hai -kyun??? Read on...
Kaam per Powerpoint ki presentations forward hoti hain, jin mein Arbon key badey badey mahalaat dikhaey jatey hain, Un key croron ki maliyat ki BMW, Mercedes, Audies dikhaii jati hain ... aur title mein yeh likha jata hai:
Arabon ki ayyashi ki payment ham kartey hain
Yeh woh tareeqa hai jo awwam mein nafrat phailaney ka kaam karta hai, aur Amerika, UK waghera ki hakoomaton ki Iraq, Afghanistan aur ahl-e-Islam key khilaaf jarhiyat ko awwami nazron mein "bar'haq" bnaney key kaam aata hai.
Duniya main tail ka buhraan sochi samjhi mansoobibandi key tehat kiya jata hai - takeh awwam key dilon mein nafrat phailaii jaey.
Aap aedad-o-shumar ki duniya sey niklein to aap ko patah chaley keh khabron mein jab bhi tail ki baat ki jati hai - Arab mumalik ko dikhaya jata hai, kabhi Norway, Venezuela ko bhi dikhaya geya hai? Kabhi yeh bhi btaya geya hai keh US key apney paas itna tail hai keh ham khudhkafeel hain? Kabhi nahin!!!
محترم
فلاسفی کا ايک مقبول اصول جو "اوکم ريزر" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کے مطابق اگر کسی واقعے کے بارے ميں بہت سی پيچيدہ قياس آرائياں ہوں تو عام طور پرسب سے آسان وضاحت ہی درست ہوتی ہے۔
حقيقت يہ ہے کہ انفارميشن کے اس دور ميں جبکہ دنيا ايک گلوبل وليج کی شکل اختيار کر چکی ہے، نہ ہی امريکہ کے پاس اتنے وسائل ہيں اور نہ ہی يہ خواہش کہ وہ کسی دوسرے ملک کے ميڈيا کو کنٹرول کرے اور نہ ہی اس کا کوئ ثبوت آپ نے ديا ہے۔ مگر اعداد وشمار اور حقائق کبھی بھی ايک اچھی کہانی کے راستے کی رکاوٹ نہيں بنتے۔ آپ يہ بات بھول رہے ہيں کہ خود امريکی صدر اور امريکی حکومت پر سب سے زيادہ تنقيد امريکی ٹی وی پر ہوتی ہے۔ اگر امريکی صدر خود اپنے ملک ميں اپنے اوپر ہونے والی تنقيد پر کنٹرول نہيں کر سکتے تو وہ کسی دوسرے ملک کے ميڈيا کو کيسے کنٹرول کر سکتے ہيں۔ ياد رکھيے کے آج کے دور ميں ميڈيا کے بڑے بڑے ادارے بزنس کے اصولوں پر چلتے ہيں۔ ميڈيا وہی کچھ دکھاتا ہے جو لوگ ديکھنا چاہتے ہيں۔ اگر لوگ کسی چينل کو يکسر مسترد کر ديں تو وہ اپنے آپ معاشی موت مر جاۓ گا۔
اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا باعث امريکی حکومت يا مغربی ميڈيا نہيں بلکہ اسامہ بن لادن اور اس کی تنظيم ہے جو دانستہ اسلام کا نام استعمال کر کے پوری دنيا ميں مذہب کی تفريق کے بغير بے گناہ انسانوں کا قتل کر رہے ہيں اور مسلمانوں کے ليے بدنامی کا باعث بن رہے ہيں۔
Comment
Comment