Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

UPDATES: PP Aur MQM

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • UPDATES: PP Aur MQM

    یہاں لندن سے ٹیلی فون کے ذریعے نائن زیرو کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مفاہمت کا مظاہر نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے ۔

    الطاف حسین نے کہا ہے کہ بہت خون بہ چکا ہے ،اب آپس میں کدورتوں کا خاتمہ ہونا چاہئیے اور ملک کو مفاہمت کی سخت ضرورت ہے اور اگر مفاہمت کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے آج مفاہمت کی جتنی ضرروت ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد گڑھی خدابخش جائے گا اور شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کر ے گا۔الطاف حسین نے یہ بھی کہا کہ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا ہے۔

    الطاف حسین نے رحمان ملک کی جانب سے مذاکراتی کوششوں پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    اس موقع پرپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو خطر ہ ضرور ہے مگر ہماری دوستی اسے ضرور سنبھال لے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نظام بدل کر دشمنوں سے بدلہ لیں گے۔ آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہم نے ملک کو خطرات سے بچا کرآئندہ نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنا نا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لڑانے والی طاقتوں کو اب یہ بھول جانا چاہیئے کہ دونوں جماعتیں دشمنی پالیں گی۔

    اس سے قبل آصف زرداری نے کراچی کے قبرستان میں ایم کیو ایم کے ہلاک شدگان کی قبروں پر فاتحہ پڑھی۔

  • #2
    Re: PP Aur MQM

    mein ne bhi dekha tha...

    sindh mein khushhali aae...asif altaf bhai bhai

    bhai jo bhi ho faida mulk ko hihona chahie

    Comment

    • #3
      Re: UPDATES: PP Aur MQM

      ~Welcome Silent Tearz 2 The Mubahisa Board~
      :rose :rose :rose :rose :rose :rose :rose

      Unity ik buhaat acchi cheez hai ager Pakistan mai......Politicians mai n Awaam mai unity a jae to ye ik buhat +ve aspect hoga
      pr baat ye nahi k khush'haali sindh mai ya punjab ya kise bhi xyz province mai aani chahye........humin overall Pakistan ki khush'haali pr zoor dena chahye taky soobon k ander jo qabeelon ki hakoomatin hain wo khatam ho sakin

      But overall itz gud :)
      ALLAH TAALA HAMESHA SAB THIIK RAKHIN AMEEN!:rose

      Keep Ur Sharingz
      KHUSH RAHYEE
      MA'ASSALAM

      Comment

      • #4
        Re: UPDATES: PP Aur MQM

        Originally posted by Silent.Tears View Post
        یہاں لندن سے ٹیلی فون کے ذریعے نائن زیرو کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مفاہمت کا مظاہر نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے ۔

        الطاف حسین نے کہا ہے کہ بہت خون بہ چکا ہے ،اب آپس میں کدورتوں کا خاتمہ ہونا چاہئیے اور ملک کو مفاہمت کی سخت ضرورت ہے اور اگر مفاہمت کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

        انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے آج مفاہمت کی جتنی ضرروت ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد گڑھی خدابخش جائے گا اور شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کر ے گا۔الطاف حسین نے یہ بھی کہا کہ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا ہے۔

        الطاف حسین نے رحمان ملک کی جانب سے مذاکراتی کوششوں پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

        اس موقع پرپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو خطر ہ ضرور ہے مگر ہماری دوستی اسے ضرور سنبھال لے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نظام بدل کر دشمنوں سے بدلہ لیں گے۔ آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہم نے ملک کو خطرات سے بچا کرآئندہ نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنا نا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لڑانے والی طاقتوں کو اب یہ بھول جانا چاہیئے کہ دونوں جماعتیں دشمنی پالیں گی۔

        اس سے قبل آصف زرداری نے کراچی کے قبرستان میں ایم کیو ایم کے ہلاک شدگان کی قبروں پر فاتحہ پڑھی۔
        Yehh aaj Polititions kayy Darmiiann joo bhee hoo rahha haii bohhtt achhhaa hoo rahhaa haii aajj Pk koo iss Cheezee kee shiiddatt sayy zarroorratt haiii
        aoorr Inshaallahh wohh dinn door nahee jabb sabb sahee hoo jaieyy gaa
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment

        • #5
          Re: UPDATES: PP Aur MQM

          Originally posted by Silent.Tears View Post
          یہاں لندن سے ٹیلی فون کے ذریعے نائن زیرو کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مفاہمت کا مظاہر نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے ۔

          الطاف حسین نے کہا ہے کہ بہت خون بہ چکا ہے ،اب آپس میں کدورتوں کا خاتمہ ہونا چاہئیے اور ملک کو مفاہمت کی سخت ضرورت ہے اور اگر مفاہمت کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو مستقبل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

          انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے آج مفاہمت کی جتنی ضرروت ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وفد گڑھی خدابخش جائے گا اور شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کر ے گا۔الطاف حسین نے یہ بھی کہا کہ دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا ہے۔

          الطاف حسین نے رحمان ملک کی جانب سے مذاکراتی کوششوں پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

          اس موقع پرپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو خطر ہ ضرور ہے مگر ہماری دوستی اسے ضرور سنبھال لے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نظام بدل کر دشمنوں سے بدلہ لیں گے۔ آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہم نے ملک کو خطرات سے بچا کرآئندہ نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنا نا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لڑانے والی طاقتوں کو اب یہ بھول جانا چاہیئے کہ دونوں جماعتیں دشمنی پالیں گی۔

          اس سے قبل آصف زرداری نے کراچی کے قبرستان میں ایم کیو ایم کے ہلاک شدگان کی قبروں پر فاتحہ پڑھی۔

          kia yeh app key apney ilfaz haan
          second
          is main kis baat per behas kareen
          in main app ko kia accha lag raha hay , kia bura

          yeh to sirf news hay where are views and your comments
          People should not be afraid of their governments. Governments should be afraid of their people

          Comment

          • #6
            Re: UPDATES: PP Aur MQM

            Qoumi mufahimat achi cheez hai taham mujhay aik khatra hai ke kahin PPP-MQM mufahimat se PPP-PML(N) mufahimat mein dararain na aa jain.Agar aisa hua aur aglay siasi pas-e-manzar mein PML(N) ko side per kar diya gaya,aur qoum ke mutalibay yehi judges ki bahali se rukh mora gaya to bohraan shadeed tar ho jaye ga.
            Aik aham baat yeh bhi hai ke kiya PPP 12th May ke karachi ke halaat se sarf-e-nazar kar sakti hai?
            MQM judges ki bahali ki mukhalif hai khas tor per Iftikhar choudhry ki,to kiya is mufahimat ke baad unhon ne apna muaqaf badal liya hai,ya PPP ka hi muaqaf badal raha hai?
            Kiya is mufahimat mein aiwan-e-sadar ki khuahish shamil hai?
            Yeh bohat se sawalat aisay hain jo jawab talab hain.inkay tasalli bakhsh jawab ke baad hi agay ke baray mein koi umeed rakhi ja sakti hai.
            Mind Sciences

            Comment

            • #7
              Re: UPDATES: PP Aur MQM

              ایم کیو ایم کو مرکزی حکومت میں شمولیت کے لئے اعلان مری کو تسلیم کرنا ہوگا۔عدلیہ کو بحال نہ کیا گیا تو وہ اپنی قوت کھو دے گی ۔ احسن اقبال کی رائے ونڈ میں صحافیوں سے بات چیت:
              رائیونڈ(ا اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2008ء)مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹر اطلاعات اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو مرکزی حکومت میں شامل ہونے کے لئے اعلان مری کو تسلیم کرنا ہو گا۔ حکمران اتحاد اعلان مری پر یکسو ہے ۔ رائے ونڈ میں میان نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر عدلیہ بحال نہ کی گئی تو مستقبل میں عدلیہ اپنی قوت کھو دے گی ۔ پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ صوبہ میں ھکومت سازی کے لئے اسی فارمولے پر عمل کیا جائے گا جو مرکز میں کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر پروزی مشرف جتنی جلد استعفیٰ دے دیں اتنا ہی اچھا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے وزراء کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ وہ گڈ گورننس کی بہترین مثال قائم کریں
              ۔
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: UPDATES: PP Aur MQM

                Originally posted by jamil123 View Post
                ایم کیو ایم کو مرکزی حکومت میں شمولیت کے لئے اعلان مری کو تسلیم کرنا ہوگا۔عدلیہ کو بحال نہ کیا گیا تو وہ اپنی قوت کھو دے گی ۔ احسن اقبال کی رائے ونڈ میں صحافیوں سے بات چیت:

                رائیونڈ(ا اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2008ء)مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹر اطلاعات اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو مرکزی حکومت میں شامل ہونے کے لئے اعلان مری کو تسلیم کرنا ہو گا۔ حکمران اتحاد اعلان مری پر یکسو ہے ۔ رائے ونڈ میں میان نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر عدلیہ بحال نہ کی گئی تو مستقبل میں عدلیہ اپنی قوت کھو دے گی ۔ پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ صوبہ میں ھکومت سازی کے لئے اسی فارمولے پر عمل کیا جائے گا جو مرکز میں کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر پروزی مشرف جتنی جلد استعفیٰ دے دیں اتنا ہی اچھا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے وزراء کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ وہ گڈ گورننس کی بہترین مثال قائم کریں ۔
                Nice sharing
                issee topic sayy related
                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                Comment

                • #9
                  Re: UPDATES: PP Aur MQM

                  Originally posted by zapk7 View Post
                  Qoumi mufahimat achi cheez hai taham mujhay aik khatra hai ke kahin PPP-MQM mufahimat se PPP-PML(N) mufahimat mein dararain na aa jain.Agar aisa hua aur aglay siasi pas-e-manzar mein PML(N) ko side per kar diya gaya,aur qoum ke mutalibay yehi judges ki bahali se rukh mora gaya to bohraan shadeed tar ho jaye ga.
                  Aik aham baat yeh bhi hai ke kiya PPP 12th May ke karachi ke halaat se sarf-e-nazar kar sakti hai?
                  MQM judges ki bahali ki mukhalif hai khas tor per Iftikhar choudhry ki,to kiya is mufahimat ke baad unhon ne apna muaqaf badal liya hai,ya PPP ka hi muaqaf badal raha hai?
                  Kiya is mufahimat mein aiwan-e-sadar ki khuahish shamil hai?
                  Yeh bohat se sawalat aisay hain jo jawab talab hain.inkay tasalli bakhsh jawab ke baad hi agay ke baray mein koi umeed rakhi ja sakti hai.
                  Aap nayy Bohhatt achhayy Pointss raise kieyyy Butttt
                  jabb PML(N) aoor PPP jinn kee guzashataa adawar main Balikoll nahee banee Unn kee Mulkee Mafad kayy lieyy Aapiss main Mafahmmatt hoo saktee haii too MQM kayy sathh KUunn naheee..........
                  main too samjhttaa haoo EIK MQM hee kiaa PLM(Q) kayy sathh bhee Mafahmmat hoonee chahieyy Kunkehh aajj Pk bohtt hee nazzakk door sayy guuzzarr rahaa haii Liahazz sabb jamattoo koo Mill karr koii Lahiaa Amall taayy karrnaa hoo gaa

                  Working...
                  X