Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

�!� حقیقت بدعت �!�

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Originally posted by aabi2cool View Post
    محترم باذوق آپ کو جو کچھ بھی کہنا ہے آپ کود یہاں لکھیے کسی بھی اوقر فورم کی تشہیر یہاں مت کیجیئے یہاں پر کسی بھی دوسرے فورم کے لنک کی اجازت نہیں ہے۔۔
    لنک دینے کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہاں یہ چیز ممنوع ہے۔ بہرحال مجھے صرف ایک بار کہنا کافی ہے۔ ان شاءاللہ آئیندہ آپ کسی بھی فورم کا لنک میری کسی بھی پوسٹ میں نہیں دیکھیں گے۔
    آپ نے لکھا ‫:
    Originally posted by aabi2cool View Post
    چونکہ آپ کا بھی ایک خاص مکتبہ فکر سے تعلق ہے
    تو یہ آپ کا اپنا خیال ہے اور ضروری نہیں کہ میں یا کوئی اور آپ کے اس خیال سے اتفاق کرے۔ مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کی تحریروں کی پیشکشی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ نقل کرنے والا خود بھی کسی ایک مکتبِ فکر سے تعلق رکھتا ہے۔ علماء کے مقام کے نشاندہی کے لیے بھی "مکتبِ فکر" کی ترکیب استعمال ہو سکتی ہے۔
    Originally posted by aabi2cool View Post
    ضروری تھا کہ گفتگو سے پہلے ہمارے درمیان کچھ امور طے پاجاتے تاکہ قارئین کو کسی نتیجے پر پہنچنے میں آسانی ہوتی۔۔۔
    دیکھئے۔ سیدھی اور صاف بات تو صرف اتنی ہے کہ میں یہاں آپ سے بحث کرنے تو نہیں آیا ہوں کہ ہم اپنے درمیان چند امور طے کر لیں۔ ہاں جب کسی موضوع پر ہم بحث و مباحثہ سے باہمی اتفاق کرلیں تب کچھ امور و شرائط طے پا سکتے ہیں۔
    فی الحال تو میں نے یہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ جو مقالہ اس تھریڈ میں لگایا گیا ہے ، اس کے کچھ نقاط سے مجھے جو جو اختلاف ہے وہ بیان کر رہا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے اس مقالے پر اپنے اختلافات کو بیان کرنے کا حق نہیں ہے تو کہہ دیں ، میں ابھی خاموش ہو جاتا ہوں۔
    قارئین کو کسی نتیجے پر پہنچانے کی فکر تو ہم کو تب کرنی چاہئے جب ہمیں قارئین کی علمی سطح کے متعلق شک ہو۔ ماشاءاللہ جب قارئین آپ کے پیش کردہ مقالے کو پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں تو میرے اختلافات کو کیوں نہیں سمجھ سکتے ؟

    Comment

    • #32
      Originally posted by BaaZauq View Post
      لنک دینے کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہاں یہ چیز ممنوع ہے۔ بہرحال مجھے صرف ایک بار کہنا کافی ہے۔ ان شاءاللہ آئیندہ آپ کسی بھی فورم کا لنک میری کسی بھی پوسٹ میں نہیں دیکھیں گے۔

      آپ نے لکھا ‫:

      تو یہ آپ کا اپنا خیال ہے اور ضروری نہیں کہ میں یا کوئی اور آپ کے اس خیال سے اتفاق کرے۔ مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کی تحریروں کی پیشکشی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ نقل کرنے والا خود بھی کسی ایک مکتبِ فکر سے تعلق رکھتا ہے۔ علماء کے مقام کے نشاندہی کے لیے بھی "مکتبِ فکر" کی ترکیب استعمال ہو سکتی ہے۔

      دیکھئے۔ سیدھی اور صاف بات تو صرف اتنی ہے کہ میں یہاں آپ سے بحث کرنے تو نہیں آیا ہوں کہ ہم اپنے درمیان چند امور طے کر لیں۔ ہاں جب کسی موضوع پر ہم بحث و مباحثہ سے باہمی اتفاق کرلیں تب کچھ امور و شرائط طے پا سکتے ہیں۔
      فی الحال تو میں نے یہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ جو مقالہ اس تھریڈ میں لگایا گیا ہے ، اس کے کچھ نقاط سے مجھے جو جو اختلاف ہے وہ بیان کر رہا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے اس مقالے پر اپنے اختلافات کو بیان کرنے کا حق نہیں ہے تو کہہ دیں ، میں ابھی خاموش ہو جاتا ہوں۔

      قارئین کو کسی نتیجے پر پہنچانے کی فکر تو ہم کو تب کرنی چاہئے جب ہمیں قارئین کی علمی سطح کے متعلق شک ہو۔ ماشاءاللہ جب قارئین آپ کے پیش کردہ مقالے کو پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں تو میرے اختلافات کو کیوں نہیں سمجھ سکتے ؟
      آپکی تمام باتون کی ادب کے ساتھ تائید کرتے ہوئے اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ اس مقالہ کو یہاں میں نے ترتیب دیا ہے اور اگر آپ کو اس سے کچھ اختلاف ہے تو اس کے نتیجے میرا اور آپکا اختلاف ہونا ایک بدیہی امر ہے اور جب ہم دونوں کا اختلاف ہوگا تو لازما اس کے نتیجے میں میری اور آپکی گفتگو بھی ہوگی اس لیے لیے میں چاہ رہا تھا کہ اس گفتگو کے باقاعدہ آغاز سے پہلے کچھ امور باہمی طور پر طے کرلیے جاتے تو بھتر تھا وگرنہ آپ اپنی ہانکتیں رہیں گے اور میں اپنی۔۔۔۔
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #33
        Mohtram Bazauq sahib

        Mujhey umeed hai keh aap BHI mujhey jaantey hongey :)

        Main MASOOD hoon aur Pegham ka Admin hoon, Pegham per kisi doosrey forum ka naam ya link lena mana hai bilkul usi tarha jaisey aap key forum per hai, mujhey umeed hai keh aap Pegham key asoolon ki paasdari karein gey warna result kya hota hai aap jaantey hain :)

        Masood
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #34
          Originally posted by aabi2cool View Post
          وگرنہ آپ اپنی ہانکتیں رہیں گے اور میں اپنی۔۔۔۔
          دیکھئے بھائی ، ادب سے کہوں گا کہ علمی گفتگو میں اس طرح کے فقرے کس طرح کی ذہنی حالت کی نشاندہی کرتے ہیں وہ آپ کو بھی معلوم ہونا چاہئے۔
          کم سے کم میں نے تو یہاں کوئی ہانکہ نہیں لگایا ہے۔ آپ میری پوسٹ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے مقالے میں پیش کی گئی ترمذی کی ادھوری حدیث کو مکمل کر کے پیش کیا ہے اور مباحی امور کے متعلق علامہ شاطبی رحمہ اللہ اور مولوی غلام رسول سعیدی کی تشریحات پیش کی ہیں۔ کیا اسی کو ہانکنا کہتے ہیں؟؟

          Comment

          • #35

            میرے بھائی اول تو میں نے یہ جملہ بطور محاورہ استعمال کیا اور اس سے مراد اس کے حقیقی معنی سے نہ تھی اور دوسرا یہ محاورہ میں نے اپنے اور آپ دونون کے لیے استعمال کیا اور تیسرے یہ کہ اب تک جو گفتگو ہوئی اس پر نہیں بلکہ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جب تک کوئی اصول طے نا پاجائیں تو ہم دونون مستقبل میں اپنی اپنی ہی ہانکتیں رہیں گے اور چھوتھی بات یہ ہے کہ میں آئندہ سے اس لفظ کا استعمال یہان نہیں کروں گا۔۔۔
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #36
              Originally posted by Masood View Post
              Mohtram Bazauq sahib

              Mujhey umeed hai keh aap BHI mujhey jaantey hongey :)

              Main MASOOD hoon aur Pegham ka Admin hoon, Pegham per kisi doosrey forum ka naam ya link lena mana hai bilkul usi tarha jaisey aap key forum per hai, mujhey umeed hai keh aap Pegham key asoolon ki paasdari karein gey warna result kya hota hai aap jaantey hain :)

              Masood
              السلام علیکم ! محترم مسعود صاحب ! جی ، میں آپ سے اچھی طرح واقف ہوں۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ میرے کوئی اختلافات ہوں آپ سے۔ بالکل اسی طرح جیسے اسکارپین رولز یا زندگی یا مائینڈلیس سے نہیں رہے۔ ہاں نظریاتی اختلاف ہو تو وہ ایک الگ بات ہے جو کوئی اتنا اہم معاملہ نہیں کہ یہ چیز بہت کامن ہے۔

              اور ہاں ! یہ آپ نے کیا کہہ دیا؟ میرا فورم ؟ ابھی تک تو میرا ایک ہی فورم ہے جو صرف ‫readable ہے اور جہاں صرف اور صرف احادیث کا اردو ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔ اگر کبھی موقع ملا تو آپ کے اس فورم کے ویب سائیٹ سیکشن میں اس کا تعارف کرواؤں گا ، ان شاءاللہ۔

              اور یہ وعدہ تو میں اپنی پچھلی پوسٹ میں کر چکا ہوں کہ اب سے میری کسی بھی پوسٹ میں آپ کسی بھی فورم کا لنک نہیں دیکھیں گے ، ان شاءاللہ۔

              Comment

              • #37
                بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
                میں سمجھتا ہوں کے گفتگو کا آغاز کیا جانا چاہئے۔۔۔
                والسلام۔۔۔

                Comment

                • #38
                  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                  السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
                  کچھ دن پہلے محترم ٹارس خان بھائی نے پیغام پر قرآن خوانی ایک تھریڈ کو بدعت قرار دیتے ہوئے اس سے منع فرمایا اور سب مسلمانوں کو اس سے بچنے کی تلقین فرمائی

                  محترم عابی بھائی۔۔۔ اُصول تو یہ تھا کہ پہلے ٹارس خان بھائی سے یہ سوال کیا جاتا کے بھائی جس عمل کے ادا کرنے پر آپ نے اعتراض کیا ہم اُس کی وجہ جان سکتے ہیں؟؟؟۔۔۔ کیونکہ قرآن پڑھنا اور پڑھانا تو جائز ہے۔۔۔ لیکن آپ نے کیوں اس کو بدعت قرار دے رہے ہیں؟؟؟۔۔۔ کیا آپ کی نظر میں اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا غلط ہے؟؟؟۔۔۔ یا کسی مردے کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا غلط ہے؟؟؟۔۔۔ لیکن چلیں اب یہ ہی سوال میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا اور مجھے اُمید ہے کہ ان شاء اللہ آپ مجھے میرے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیں گے۔۔۔ قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔۔

                  والسلام۔۔۔

                  Comment

                  • #39
                    Originally posted by Kartos Khan View Post
                    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
                    میں سمجھتا ہوں کے گفتگو کا آغاز کیا جانا چاہئے۔۔۔

                    والسلام۔۔۔
                    وعلیکم السلام۔
                    محترم میں آپ کو اچھے طریقے سے جانتا ہوں جب تک آپ پہلے سے کچھ اصول وقواعد طے نہیں کرلیتے اور جن شبہات کا میں نے آپ سے اظہار کیا ہے ان کا جواب نہیں دے لیتے آپ سے گفتگو نہیں ہوسکتی۔ اس لیے ضروری ہے کہ آپ میرے پوچھے گئے سوالات کا پہلے جواب دیں اور گفتگو کے باقاعدہ آغاز سے پہلے کچھ معاملات طے فرمالیں۔ شکریہ

                    Originally posted by Kartos Khan View Post
                    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔

                    محترم عابی بھائی۔۔۔ اُصول تو یہ تھا کہ پہلے ٹارس خان بھائی سے یہ سوال کیا جاتا کے بھائی جس عمل کے ادا کرنے پر آپ نے اعتراض کیا ہم اُس کی وجہ جان سکتے ہیں؟؟؟۔۔۔ کیونکہ قرآن پڑھنا اور پڑھانا تو جائز ہے۔۔۔ لیکن آپ نے کیوں اس کو بدعت قرار دے رہے ہیں؟؟؟۔۔۔ کیا آپ کی نظر میں اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا غلط ہے؟؟؟۔۔۔ یا کسی مردے کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا غلط ہے؟؟؟۔۔۔ لیکن چلیں اب یہ ہی سوال میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا اور مجھے اُمید ہے کہ ان شاء اللہ آپ مجھے میرے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیں گے۔۔۔ قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔۔

                    والسلام۔۔۔

                    جی بجا فرمایا آپ نے ہم نے یہ سارے سوال ان سے اس تھریڈ میں کرلیے تھے اور ان کے بعد ہی ان سے گفتگو کا آغاز کیا تھا ۔اس کی تفصیل آپ یہاں پر مختلف تھریڈز میں دیکھ سکتے ہیں۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #40
                      بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                      السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
                      سب سے پہلی بات جو میں کہنا چاہوں گا وہ یہ کہ شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہو جو قرآن و سنت کو لے کر شبہے کا شکار ہوجائے۔۔۔ جہاں تک بات ہے میری تو میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کے ہم سادہ لوگ ہیں۔۔۔ آپ کی دوسری بات جو آپ نے کہی!۔

                      محترم میں آپ کو اچھے طریقے سے جانتا ہوں

                      جب بقول آپ کے کہ آپ مجھے جانتے ہیں وہ بھی اچھی طرح تو اس طرح ضد کرنا بے جا نہیں کہلائے گا۔۔۔ لیکن اگر پھر بھی آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی بات اور ضابطے طے کروں تو میں باذوق بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔ اُمید ہے کہ مزید وضاحت طلبی سے آپ اجتناب کریں گے اور ساتھ ہی میں توقع کرتا ہوں کہ اب ہم گفتگو کا آغاز جلد کریں گے۔۔۔

                      والسلام۔۔۔

                      Comment

                      • #41

                        میرے محترم یا تو آپ بات کو سمجھ نہیں رہے یا پھر جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں میں نے معاذاللہ قرآن و سنت پر اپنے شبہے کا اظہار نہیں کیا تھا بلکہ آپکی اس بات پر کیا تھا کہ جو آپ نے شریعت کے باقی دو دلائل کو نظرا نداز کرکے صرف قرآن و سنت کی تخصیص کی تھی اس پر میں نے آپ سے وضاحت مانگی تھی کہ آیا آپ کے نزدیک باقی دلائل شریعہ معتبر ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض مکاتب فکر ایسے ہیں جو اجماع یا قیاس کو لائق استدلال نہیں سمجھتے اس لیے میرے نزدیک ان باتوں کی وضاحت ہوجانا ضروری تھا۔
                        باقی جس طرح آپ نے یہ سوال اب مجھ سے کیا ہے اسی طرح میں اس وقت آپ کی قرآن و سنت والی بات پر یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ کون ایسا مسلمان ہے جو کہ قرآن و سنت کو کسوٹی نا سمجھتا ہو۔ کیا آپ کو نہیں معلوم تھا کہ آپ ایک مسلمان ہی کے ساتھ گفتگو کرنے لگے ہیں اور ہر مسلمان کے نزدیک تو قرآن و سنت متفقہ طور پر کسوٹی ہیں ہی تو پھر آپ نے الگ سے ذکر کیوں کی کیا? یعنی آپ کو کیا ضرورت پیش آئی کہ ہم دونوں گفتگو سے پہلے قرآن وسنت کو کسوٹی قرار دیں حالانکہ آپ بھی مسلم میں بھی مسلم اور ہر مسلمان کے نزدیک قرآن و سنت ہی کسوٹی ہیں
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #42
                          Assalamo allaikum Hazraat

                          Ba'hasiyat Admin main aap teenu sey guzarish karta hoon keh agar aap logon ney guftgoo karni hai to aik aisey mahol mein kijiye jis sey aik mubahisey ki fizaa pedah ho, bejah baton sey sey yani aik hi baat ko bar bar duhraney sey ijtinaab kijiyey. Jo baat aik bandah doosrey sey janena chahta hai, ussey biyaan kiya jaey - bjaey iskey keh aap "pehley aap, pehley aap" wali gardan karein...mozu-e-guftgoo sirf iskey gird rehna chahiyey, aur dalaeel sey baat ki jaey.
                          Last edited by Masood; 18 February 2008, 13:35.
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment

                          • #43
                            Originally posted by BaaZauq View Post
                            وعلیکم السلام ، برادر محترم‫!

                            آپ نے خود قبول کیا کہ اجماع اور قیاس کا حقیقی ماخذ بھی قرآن و سنت ہیں ، جیسا کہ آپ لکھتے ہیں ‫:

                            تو جب صرف حقیقی ماخذ کا ذکر کر دیا جائے تو اس سے یہ کہاں لازم آتا ہے کہ ادلہ اربعہ کے باقی دو دلائل کا انکار کیا جا رہا ہے؟

                            اس کی مثال یوں سمجھئے کہ میں گلشن اقبال ، کراچی میں رہتا ہوں۔ اب اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ آپ کہاں رہتے ہیں اور میں اس سے کہوں کہ میں سندھ میں رہتا ہوں تو کیا یہ اس بات کا مطلب ہوا کہ میں گلشن اقبال یا کراچی میں اپنے قیام سے انکار کر رہا ہوں؟
                            اگر میرا کوئی دوست میرے ساتھ ہو اور وہ میرے اس جواب پر یوں اعتراض کرے کہ یار تم نے سندھ کیوں کہا ؟ کیا تم کراچی کو سندھ میں شامل نہیں سمجھتے؟

                            تو بتائیے میرے دوست کا ایسا اعتراض معقول کہلائے گا یا اس کا منفی اندازِ فکر ؟؟
                            Baazauq - shayid merey nazdeek aap ka yeh andaaz-e-biyaan hi us ghalt'fehmi (misunderstanding) ko janam deti hai jiski wajah sey aaj Islam ko badnaam kiya jata hai. Hamara yeh aik masla bhi bohat ghambeer hai keh ..

                            dair-o-haram key jhagrrey mitatey nahin ho tum
                            jos asal baat hai woh btatey nahin ho tum

                            ... agar dekhein to yeh andaaz-e-biyaan hi hai jo ghalt-fehmiyon ko janam deta hai...
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • #44
                              Originally posted by Masood View Post
                              Assalamo allaikum Hazraat

                              Ba'hasiyat Admin main aap teenu sey guzarish karta hoon keh agar aap logon ney guftgoo karni hai to aik aisey mahol mein kijiye jis sey aik mubahisey ki fizaa pedah ho, bejah baton sey sey yani aik hi baat ko bar bar duhraney sey ijtinaab kijiyey. Jo baat aik bandah doosrey sey janena chahta hai, ussey biyaan kiya jaey - bjaey iskey keh aap "pehley aap, pehley aap" wali gardan karein...mozu-e-guftgoo sirf iskey gird rehna chahiyey, aur dalaeel sey baat ki jaey.
                              w/salaam:salam:
                              jaysa aap chaheen BOSS to shuroo karty hain main to apna nuqte nazar wazy karchuka hon ab is par bazouq sahab aur kartos khan ko aytrazaat hain ab dekhtay hain k wo kab tuk apny aytrazaat ko mukmal karty hain. to us k bad un k uthay gay aytrazaat ka jaiza liya jay.:rose
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              • #45
                                بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

                                السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
                                عابی بھائی۔۔۔میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ہم سادہ لوگ ہیں۔۔۔ جو سیدھی بات کرتے ہیں اور سیدھی بات ہی سمجھتے ہیں۔۔۔ جیسا کہ آپ نے کہا!۔

                                اسی طرح میں اس وقت آپ کی قرآن و سنت والی بات پر یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ کون ایسا مسلمان ہے جو کہ قرآن و سنت کو کسوٹی نا سمجھتا ہو۔ کیا آپ کو نہیں معلوم تھا کہ آپ ایک مسلمان ہی کے ساتھ گفتگو کرنے لگے ہیں اور ہر مسلمان کے نزدیک تو قرآن و سنت متفقہ طور پر کسوٹی ہیں ہی تو پھر آپ نے الگ سے ذکر کیوں کی کیا? یعنی آپ کو کیا ضرورت پیش آئی کہ ہم دونوں گفتگو سے پہلے قرآن وسنت کو کسوٹی قرار دیں حالانکہ آپ بھی مسلم میں بھی مسلم اور ہر مسلمان کے نزدیک قرآن و سنت ہی کسوٹی ہیں
                                تم بھائی میرے جب یہ سب آپ کو پتہ ہے تو پھر آپ نے صرف وقت اور صفحے ضائع کئے۔۔۔ خیر ہم چلتے ہیں اپنی گفتگو کی طرف جو سوالات میں نے آپ سے پوچھے تھے اُس کے تسلی بخش جوابات مجھے آپ کی طرف سے درکار ہیں۔۔۔

                                والسلام۔۔۔

                                Comment

                                Working...