Originally posted by aabi2cool
View Post
لنک دینے کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہاں یہ چیز ممنوع ہے۔ بہرحال مجھے صرف ایک بار کہنا کافی ہے۔ ان شاءاللہ آئیندہ آپ کسی بھی فورم کا لنک میری کسی بھی پوسٹ میں نہیں دیکھیں گے۔
آپ نے لکھا :
آپ نے لکھا :
Originally posted by aabi2cool
View Post
تو یہ آپ کا اپنا خیال ہے اور ضروری نہیں کہ میں یا کوئی اور آپ کے اس خیال سے اتفاق کرے۔ مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کی تحریروں کی پیشکشی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ نقل کرنے والا خود بھی کسی ایک مکتبِ فکر سے تعلق رکھتا ہے۔ علماء کے مقام کے نشاندہی کے لیے بھی "مکتبِ فکر" کی ترکیب استعمال ہو سکتی ہے۔
Originally posted by aabi2cool
View Post
دیکھئے۔ سیدھی اور صاف بات تو صرف اتنی ہے کہ میں یہاں آپ سے بحث کرنے تو نہیں آیا ہوں کہ ہم اپنے درمیان چند امور طے کر لیں۔ ہاں جب کسی موضوع پر ہم بحث و مباحثہ سے باہمی اتفاق کرلیں تب کچھ امور و شرائط طے پا سکتے ہیں۔
فی الحال تو میں نے یہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ جو مقالہ اس تھریڈ میں لگایا گیا ہے ، اس کے کچھ نقاط سے مجھے جو جو اختلاف ہے وہ بیان کر رہا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مجھے اس مقالے پر اپنے اختلافات کو بیان کرنے کا حق نہیں ہے تو کہہ دیں ، میں ابھی خاموش ہو جاتا ہوں۔
قارئین کو کسی نتیجے پر پہنچانے کی فکر تو ہم کو تب کرنی چاہئے جب ہمیں قارئین کی علمی سطح کے متعلق شک ہو۔ ماشاءاللہ جب قارئین آپ کے پیش کردہ مقالے کو پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں تو میرے اختلافات کو کیوں نہیں سمجھ سکتے ؟

Comment