اسلام و علیکم!
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
تو دوستوں ایک نیا موضوں زیرِ بحث لانا چاہتا ہوں اور اُمید ہے کہ آپ اس میں لازمی اپنے اچھے اچھے تاثرات پیش کریں گے۔
تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا اردو ختم کر کے انگلش کو پاکستان کی قومی زُبان رکھ لینا چاہیے؟
یا پھر انگلش کو باقاعدہ پاکستان کی سرکاری زبان قرار دے دینا چاہیے۔
اور یہ سب جانتے ہیں کہ اپنی زبان سب کو پیاری ہوتی ہے مگر ہم نیو ٹیکنالوجی میں صرف انگلش نہ آنے کی وجہ سے پیچھے رہ گے ہیں۔اور آپ ہمسایہ ملک ہی دیکھ لیں وہاں صرف انگلش کی وجہ ہے کافی ترقی ہوءی ہے اور یہ کہ صرف انگلش کی وجی سے انہیں ملٹی نیشنل کمپنیز میں آرام سے ملک میں اور ملک کے باہر نوکری مل جاتی ہے اور ہم پاکستانی یہاں ہی ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔

Comment