:roseاسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔مجھےآپ سب سے کچھ سوالات کرنے ہیں آج۔
یہ ویلنٹائین ڈے کی کیا حقیقت ہے اور برائے مہربانی کوئی اس کی تعریف بھی بیان کردے۔
اور یہ کیا یہ ہمارا مسلمانوں کا کلچر ہے کیا یہ ہماری تہذیب اور تمدن سے کوئی تعلق رکھتا ہے؟
اور تیسر اور آخری سوال یہ کے کیا یہ مغربی خرافات میں سے نہیں ہے؟

Comment