Re: Kia Her Aorat ''maan'' Hai?
WOH YEH HAI KEH
''MAAN KI BUNYAAD RABOOBIYYAT HAI AUR RABOOBIYYAT KI BUNYYAD SIRF ALLAH HAI AUR ALLAH KAISAY KISI CHEEZ KO KUFFAR TAK JANAY DAY SACTA HAI JIS KI BUNYAAD KHUD ALLAH HEE HO''
اسلام علیکم محترم عبدالوہاب صاحب۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ نے جتنے بھی سوالات اٹھائے میں نے کوشش کی کہ آپ کو جواب دوں مگر آپ نے میرے اٹھاے گئے کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا۔۔میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ ایک تو آپ اپنی عبارت کی وضاحت فرمائیں کہ کیا چیز عقیدے کا مسئلہ ہے اور یہ کہ عقیدہ کہتے کسے ہیں ؟ اس کے بعد میں نے آ پ سے کہا تھا ک مامں اور والدہ میں جو زمین آسمان کا فرق ہے اسے بھی دلائل کی رو سے بیان کریں۔ مگر آپ کی طرف سے اسکا بھی کوئی جواب نہیں آیا سوائے اس کے کہ آ پنے ایک ہی رٹ لگا رکھی ہے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے اس لیے کوئی کافر ماں نہیں ہوسکتی ۔اور اب آپ نےمزید یہ فرما دیا ہے کہ۔۔

AUR DOOSRI BAAT JO MAIN YAHAN KERNAY JA RAHA HON WOH SHYD AAP KAY LIYAE BILKUL NAI HO GI
WOH YEH HAI KEH
''MAAN KI BUNYAAD RABOOBIYYAT HAI AUR RABOOBIYYAT KI BUNYYAD SIRF ALLAH HAI AUR ALLAH KAISAY KISI CHEEZ KO KUFFAR TAK JANAY DAY SACTA HAI JIS KI BUNYAAD KHUD ALLAH HEE HO''
ایک تو آپ پہلے اپنے اس جملے کی وضاحت فرمائیں کے ماں کی بنیاد ربوبیت سے آپکی کیا مراد ہے ؟ اور دوسرا ربوبیت کی بنیاد اللہ ہے سے آ پ کیا کہنا چاہتے ہیں ، آپ سے گفتگو کرکے تو میں اسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آ پ سے مزید گفتگو نہ کی جائے کیونکہ آ پکو پتا ہوتا نہیں کہ آ پ کیا کہہ رہے ہیں ایسے میں مجھے لگتا ہے کہ ہم زیادہ گنہگار ہوں گے آ پ نے بات کا رخ اللہ پاک کی زات اور صفات کی طرف موڑ دیا ہے اب اگر میں آ پ سے اس بارے میں سوال کروں تو یقیننا آپ کا زہن مزیدمنتشر ہوگا گے اس لیے میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کے بھائی ہمیں اس ڈسکشن کو یہاں روک دینا چاہئیے۔۔
Comment