Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ik Review: "In The Line of Fire"

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ik Review: "In The Line of Fire"

    ان دی لائن آف فائر

    السلام علیکم!.... طلحہ السیف





    ان بدترین ،مکروہ ترین افعال کا حق الخدمت وصول کرنا کسی زمانے میں ایسا عمل نہیں رہا جس کا اعتراف کیا جاسکے کہ !
    میں سب کچھ یہی ہے عشق کی داستانیں ، طبلہ و سارنگی سے قدیم شناسائی اور خاندانی تعلق، کتوں سے محبت، دین سے نفرت اور غالب حصہ میں ترقی یافتہ روشن خیال دور کا یہی تاریک فخر
    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
    کل تک جو باتیں صرف چھپانے کے قابل سمجھی جاتی تھیں راز کہہ کر انکی حفاظت کی جاتی تھی اور دلوں میں یہ خوف جاگزیں ہوتا تھا کہ لوگوں کو پتا چل گیا تو کیا ہوگا؟ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا آج چشم فلک حیرانی سے دیکھ رہی ہے کہ ان باتوں کو کتنے اہتمام سے شائع کیا جاتا ہے اور کیسے ان پر فخر کیا جاتا ہے ۔
    بہر حال کچھ بھی ہو چند چیزیں خصوصیت کے ساتھ قابل توجہ ہیں

    (۱) کتاب کا نام....کتاب کا نام رکھا گیا ہے یعنی آگ کے بیچوں بیچ، بے شک اس میں جو کچھ لکھا گیا اکثر یاتو آگ کے بیچوں بیچ لے جانے والا ہی ہے یا کم از کم اس کے کنارے پر ضرور کھڑا کرنے والا ہے ہم تفصیل کیا بتائیں آپ کتاب لے کر پڑھ لیں اور قرآن پاک کا ترجمہ بھی، سمجھ میں آجائے گا کہ کتاب کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے، لگتا ہے کہ فاضل مصنف کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ جن باتوں کا اس کتاب میں اعتراف کیا جارہا ہے اور جن اعمال کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ان کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے اس لیے انہوں نے کافی سوچ سمجھ کر یہ بلیغ نام منتخب کیا ہے، اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ہدایت نصیب فرمائے اور سے ہٹ کر پر آنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ وہ خود یا کوئی اور ان کے ایسے کارناموں پر بھی ایک بیسٹ سیلر کتاب لکھ سکیں۔

    (۲)(۳) اس کتاب میں ایک بڑی عجیب سی کشش ثقل پائی جاتی ہے جو ان تمام یا اکثر لوگوں کو کھینچ کر میڈیا کی طرف لے آئی جن کا اس کتاب میں ذکر ہے اور ان سب لوگوں کی زبان صرف ایک ہی لفظ تھا، جھوٹ جھوٹ جھوٹ
    امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ آر مٹیچ بے نظیر بھٹو مسلم لیگ ن ایم ایم اے واجپائی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ہم نے امریکہ کی مدد کا فیصلہ خوف کی وجہ سے کیا تھا قومی مفاد کی بات وقتی بہانہ تھی

    میں پہلے مغرب کی نظر میں بہت غیر مقبول تھا نائن الیون کے بعد کے فیصلوں نے میرا امیج تبدیل کیا(یعنی ذاتی خوبیوں کا کوئی دخل نہیں میری مقبولیت میں)

    (پتہ نہیں کیوں ہم نے اس کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا)

    طالبان ایک بڑی طاقت ہیں دنیا کو جلد یا بدیر انہیں تسلیم کرنا ہوگا

    والدہ اچھی ڈانسر اور والد اچھے سارنگی نواز تھے

    عمر شیخ نے ڈینیل پرل کو قتل نہیں کیا بلکہ اپنے ساتھیوں کو بھی منع کیا تھا
    (اسے سزائے موت ذاتی دلچسپی کی وجہ سے سنائی گئی ہے....)

    آئی ایس آئی مجاہدین کے ساتھ اس وقت تک تعاون کرتی تھی جب تک امریکہ کی خواہش تھی اب اسے الٹے رخ چلنے کا کہا گیا ہے (جس پروہ تیزی سے گامزن ہے ۔مجاہدین پر آج تک ایجنسیوں کا ٹاﺅٹ ہونے کا طعنہ لگانے والے حضرات خصوصیت کے ساتھ اس بات پر توجہ فرمائیں اور اپنی بات سے رجوع کرکے ایمان بچائیں)

    کتاب میں اور بھی بہت کچھ قابل تبصرہ ہے لیکن جگہ کی تنگی کی وجہ سے اس سے صرف نظر لازمی ہے،
    کتاب اپنے مواد اور اثر پذیری کی بناءپر نوبل پرائز کی توقطعًا حقدار نہیں ہوسکتی لیکن اگر الفریڈ نوبل جیسے ہی ایک لیچنڈشخص گوئبلز کے نام کا کوئی ایوارڈ نکالا جائے تو وہ سب سے پہلے اس کتاب کو دیئے جانے کی پر زور سفارش کی جاتی ہے

    (نوٹ)اس تبصرے اور ابتدائی تمہید پر ہمیں کچھ نہ کہا جائے یہ باتیں ہماری اکیلے کی نہیں ہیں بلکہ بزرگ کالم نویس حضرات بھی اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کررہے ہیں پہلے ان سو پوچھا جائے (جزا کم اللہ خیرا)
    ٭٭٭


    sigpic

  • #2
    Re: "In The Line of Fire"





    1. "In the Line of Fire" the book is an attempt by General Musharraf to bloster his own reputation before election in October 2007.

    2. "In the Line of Fire" the White House and strain already tense relatins after claiming last week that the Bush administration threatened to bomb Pakistan, if did not co operate with the US after the 9/11 attacks. Musharraf said this time that the CIA paid his government millions of dollars for the hand over of Al-Qaida suspects. (Though CIA refused to comments...media).


    3. General Musharraf in his memoirs says "In the Line of Fire" the CIA paid Pakistan in return for 369 Al Qaida suspects.

    4. Another amazing and very striking revelation in the book is that Musharraf ordered the Pakistani army to search for ways to OPPOSE the US army. Musharraf said (in the book) "I was so angered at US attempts to bully Pakistan into supporting the White House that I had our military commanders study war games to see if they could take on the American forces should they try to operate inside his borders without permission".

    Finally "In the Line of Fire" is not amazing, but amazing Gen. Musharraf
    Khandar wafa ka yaaro kured kar dekh lo
    Hamarey naam ka patthar zaroor milega

    Comment


    • #3
      Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

      Thx 4 sharing Ms Sis n Spy Bhai!:thmbup: :thmbup:

      Comment


      • #4
        Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

        Originally posted by Me Here View Post
        Thx 4 sharing Ms Sis n Spy Bhai!:thmbup: :thmbup:

        For what........:tumain: :bday5:
        Khandar wafa ka yaaro kured kar dekh lo
        Hamarey naam ka patthar zaroor milega

        Comment


        • #5
          Re: Ik Review: "In The Line of Fire"





          Musharraf nuclear technology ke bechey jaaney ke mudday per bhi jhooth bolty hai. Gen. Sahab kahtey hain ke nuclear specialist A.Q.Khan ke zariye nuclear technology bechey jaaney ki unheyn qatyi khabar nahin thi, aur unhone jo kiya wo apney khudgharzi ke liye kiya.
          Ab Pakistan jaisa mulk jahan army ki taaqat takhta palatney tak ki hoti hai wahan army ko apney nuclear program ki jaankari na ho, yeh baat hazam nahin hoti.

          Kayi aur aisi baatein hain jo haqeeqat se door hai.
          Khandar wafa ka yaaro kured kar dekh lo
          Hamarey naam ka patthar zaroor milega

          Comment


          • #6
            Re: Ik Review: "In The Line of Fire"



            guzashta Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif ko Kargil War ki puri jaankari thi,
            jab ke wahin Nawaz Sharif ne apni kitab mein iss waqiya ka zikr kiya hai, jismey wo kahtey hain ki unhen Kargil war ke baarey mein Bharat ke prime minister Atal Behari Vajpayee ne phone per di thi.

            Gen Musharraf sahib America ko yaqin dilatey hain ki Terorrism ko jad se mitaney ke liye wo puri tarah se unkey saath hain,

            wahin apney mulk ke kogon ko batatey hain ke America ko saath dena unki majboori hai.


            Haqeeqat mein Gen. Musharraf ka yeh kitab ek propaganda hai jisey aaney wale October 2007 ke election mein cash karana chahta hai.
            Khandar wafa ka yaaro kured kar dekh lo
            Hamarey naam ka patthar zaroor milega

            Comment


            • #7
              Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

              to pher kia karian:mm:

              kal Geo per aik mesage araha tha k jab musharaf kee tasveer Tv per ati hay to hamary bachy TV off ker daity hain....

              Comment


              • #8
                Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                shakal hi manhooso wali hai us ki :slap::slap:
                sigpic

                Comment


                • #9
                  Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                  my god !
                  give the good n honest ruler of my lovely pakistan!!!:dua

                  Comment


                  • #10
                    Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                    Originally posted by wareesha View Post
                    my god !
                    give the good n honest ruler of my lovely pakistan!!!:dua
                    Ameen :dua
                    sigpic

                    Comment


                    • #11
                      Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                      Originally posted by Ms.Khan View Post
                      shakal hi manhooso wali hai us ki :slap::slap:
                      200% thek kaha hay aap ny

                      Comment


                      • #12
                        Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                        Originally posted by Khalil View Post
                        to pher kia karian:mm:

                        kal Geo per aik mesage araha tha k jab musharaf kee tasveer Tv per ati hay to hamary bachy TV off ker daity hain....

                        yahan mujhe ik cheez yaad aye Mushaarraf uncle se maazrat k saath:embarasse

                        apki yaad mai humne ik tasveer banae:budhu:
                        socha tha usko seeny se laga k rakhin ge:eye:
                        per wo to bachoon ko darany k kaam ai:kr:

                        :hehe::hehe::hehe:

                        Comment


                        • #13
                          Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                          Originally posted by Ms.Khan View Post
                          shakal hi manhooso wali hai us ki :slap::slap:
                          :tasali: :khi:

                          Comment


                          • #14
                            Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                            Originally posted by Spy009 View Post
                            For what........:tumain: :bday5:

                            :cc: :cc:

                            Comment


                            • #15
                              Re: Ik Review: "In The Line of Fire"

                              Originally posted by Ms.Khan View Post
                              ان دی لائن آف فائر





                              السلام علیکم!.... طلحہ السیف






                              پہلے الفاظ بستر مرگ پر فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کے ہیں اور دوسرے اس کی موت کی خبر سن کر انگلستان کے بادشاہ رچرڈ نے کہے تھے۔

                              جی ہاں! بات ہے امت مسلمہ کے سب سے بڑے المیے کی ، وہ المیہ جو کفار کو مسلمانوں پرغلبےکی راہ فراہم کرتا ہے ، جو مسلمانوں کی ذلت اور رسوائی کا سامنا مہیا کرتا ہے ، جو ہمیشہ سے ان کے زوال کا سبب بنتا چلا آیا ہے اور نہ جانے کب تک اس کا یہ منحوس نتیجہ تاریخ کے صفحات پر ثبت ہوتا رہے گا، المیہ ہے مسلمان حکمرانوں اور سردار وں کا کافروں سے تعاون کرنا اور ان کی خاطر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون بہانا ،ہر مسلمان پر واضح ہے کہ ایسا کرنا ایک قبیح عمل ہے ایک برا فعل ہے ایک ذلت و رسوائی والا کام ہے اس لیے صلاح الدین ایوبیؒ کے خلاف کفار کے دست و بازو بننے والے کسی حکمران یا سردار کے یہ فخریہ الفاظ تاریخ میں درج نہیں کہ

                              کسی دور میں بھی مسلمان حکمرانوں نے اپنے بھائیوں کا خون بہانے کو قابل عزت عمل نہیں گردانا کہ کہاہو!



                              ان بدترین ،مکروہ ترین افعال کا حق الخدمت وصول کرنا کسی زمانے میں ایسا عمل نہیں رہا جس کا اعتراف کیا جاسکے کہ !

                              رسوائیوں پر فخر کرنا اور ذلتوں کو مایہ فخر بتانا اسی ترقی یافتہ دور کی ہی شان ہے پہلے کبھی ایسا نہ تھا

                              میں سب کچھ یہی ہے عشق کی داستانیں ، طبلہ و سارنگی سے قدیم شناسائی اور خاندانی تعلق، کتوں سے محبت، دین سے نفرت اور غالب حصہ میں ترقی یافتہ روشن خیال دور کا یہی تاریک فخر
                              بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
                              کل تک جو باتیں صرف چھپانے کے قابل سمجھی جاتی تھیں راز کہہ کر انکی حفاظت کی جاتی تھی اور دلوں میں یہ خوف جاگزیں ہوتا تھا کہ لوگوں کو پتا چل گیا تو کیا ہوگا؟ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا آج چشم فلک حیرانی سے دیکھ رہی ہے کہ ان باتوں کو کتنے اہتمام سے شائع کیا جاتا ہے اور کیسے ان پر فخر کیا جاتا ہے ۔
                              بہر حال کچھ بھی ہو چند چیزیں خصوصیت کے ساتھ قابل توجہ ہیں

                              (۱) کتاب کا نام....کتاب کا نام رکھا گیا ہے یعنی آگ کے بیچوں بیچ، بے شک اس میں جو کچھ لکھا گیا اکثر یاتو آگ کے بیچوں بیچ لے جانے والا ہی ہے یا کم از کم اس کے کنارے پر ضرور کھڑا کرنے والا ہے ہم تفصیل کیا بتائیں آپ کتاب لے کر پڑھ لیں اور قرآن پاک کا ترجمہ بھی، سمجھ میں آجائے گا کہ کتاب کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے، لگتا ہے کہ فاضل مصنف کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ جن باتوں کا اس کتاب میں اعتراف کیا جارہا ہے اور جن اعمال کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ان کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے اس لیے انہوں نے کافی سوچ سمجھ کر یہ بلیغ نام منتخب کیا ہے، اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ہدایت نصیب فرمائے اور سے ہٹ کر پر آنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ وہ خود یا کوئی اور ان کے ایسے کارناموں پر بھی ایک بیسٹ سیلر کتاب لکھ سکیں۔

                              (۲)

                              (۳) اس کتاب میں ایک بڑی عجیب سی کشش ثقل پائی جاتی ہے جو ان تمام یا اکثر لوگوں کو کھینچ کر میڈیا کی طرف لے آئی جن کا اس کتاب میں ذکر ہے اور ان سب لوگوں کی زبان صرف ایک ہی لفظ تھا، جھوٹ جھوٹ جھوٹ
                              امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ آر مٹیچ (جو وجوہات تصنیف میں سب سے اوپر ہیں) نے کہا:

                              بے نظیر بھٹو کا تبصرہ تھا

                              مسلم لیگ ن کے ترجمان احسن اقبال نے کہا

                              ایم ایم اے والوں نے کہا :

                              واجپائی کھنکھنا یا:

                              محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی صاحبزادی نے کہا


                              عسکری تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ خطرناک راز فاش کیے گئے ہیں، سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ سنگین سیاسی غلطی کی گئی ہے اور ایجنسیوں والے پریشان ہیں کہ ان کی سیکرٹ رپورٹیں غلط وقت پر منظر عام پر لائی گئی ہیں۔


                              ہم نے امریکہ کی مدد کا فیصلہ خوف کی وجہ سے کیا تھا قومی مفاد کی بات وقتی بہانہ تھی

                              میں پہلے مغرب کی نظر میں بہت غیر مقبول تھا نائن الیون کے بعد کے فیصلوں نے میرا امیج تبدیل کیا(یعنی ذاتی خوبیوں کا کوئی دخل نہیں میری مقبولیت میں)


                              طالبان پاکستان کے حامی اور ان کی حکومت پاکستان کے مفاد میں تھی (پتہ نہیں کیوں ہم نے اس کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا)

                              طالبان ایک بڑی طاقت ہیں دنیا کو جلد یا بدیر انہیں تسلیم کرنا ہوگا

                              والدہ اچھی ڈانسر اور والد اچھے سارنگی نواز تھے

                              عمر شیخ نے ڈینیل پرل کو قتل نہیں کیا بلکہ اپنے ساتھیوں کو بھی منع کیا تھا (اسے سزائے موت ذاتی دلچسپی کی وجہ سے سنائی گئی ہے....)

                              آئی ایس آئی مجاہدین کے ساتھ اس وقت تک تعاون کرتی تھی جب تک امریکہ کی خواہش تھی اب اسے الٹے رخ چلنے کا کہا گیا ہے (جس پروہ تیزی سے گامزن ہے ۔مجاہدین پر آج تک ایجنسیوں کا ٹاﺅٹ ہونے کا طعنہ لگانے والے حضرات خصوصیت کے ساتھ اس بات پر توجہ فرمائیں اور اپنی بات سے رجوع کرکے ایمان بچائیں)

                              کتاب میں اور بھی بہت کچھ قابل تبصرہ ہے لیکن جگہ کی تنگی کی وجہ سے اس سے صرف نظر لازمی ہے،
                              کتاب اپنے مواد اور اثر پذیری کی بناءپر نوبل پرائز کی توقطعًا حقدار نہیں ہوسکتی لیکن اگر الفریڈ نوبل جیسے ہی ایک لیچنڈشخص گوئبلز کے نام کا کوئی ایوارڈ نکالا جائے تو وہ سب سے پہلے اس کتاب کو دیئے جانے کی پر زور سفارش کی جاتی ہے

                              (نوٹ)اس تبصرے اور ابتدائی تمہید پر ہمیں کچھ نہ کہا جائے یہ باتیں ہماری اکیلے کی نہیں ہیں بلکہ بزرگ کالم نویس حضرات بھی اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو کررہے ہیں پہلے ان سو پوچھا جائے (جزا کم اللہ خیرا)
                              ٭٭٭

                              SALLAM
                              CHALOO AIK MASLAY PER BAAT KERTAY HAIN.
                              EID KAY BAAD MERRISGES KA SEASON HAI.
                              ''SHAADI PER JAHEZ KION LIA JATA HAI''
                              AGER YEH KAHA JATA HAI KEH ''MARD HAZRAAT ''KO JAHEZ KA LALACH HOTA HAI TOO PHIR
                              LARKI KI SAASU MAAN KION LARKI KO JAHEZ KA TANA DAITI HAI HALANKEH WOH BHEE AIK AORAT HE HAI.?
                              AUR AIK BAT AUR
                              AAJ KA MARAD KAL AIK MILK PEETA BACHA THA.KIA US KAY DIL MAIN PAIDA HOTAY HI JAHEZ KI LALACH BHER GAI JAB KEH US WAQAT WOH APNA NAM BHEE NAHI JANTA THA YA PHIR US KI MOTHER NAY US KI TARBIYAT AISI KI HAI KEH US KO JAHEZ KI LALACH PER GAI?
                              AUR JAB LARKAY KI MOTHER LARKAY KA ROOM NIA BANATI HAI TOO YEH KION KEHTI HAI KEH
                              ''TERA YEH KAMRA TERI BEEWI APNAY SAMAN[JAHEZ] SAY HI BHARAY GI''
                              KIA YAHAN MARAD LALACHI HOTA GHAI YA MAAN JO KEH KHUD PEHLAY AIK AORAT HAI''
                              ''BBIAN'' YANI LARKIAN KIA KEHTI HAIN IS KAY BARAY MAIN?
                              MUJH KO AIK BAAT PATA HAI KEH MUJH SAY YEH ZAROOR KAHA JAY GA KEH JAB TUMHARI SHAADI HO GI TAB TUM SAY POOCHAIN GAY.
                              TOO AIK BAAT SAB SUN LO MERI MOTHER NAY MUJH KO 13 SAAL KI UMER SAY HI MERAY KANOON MAIN YEH BAAT DAAL THI KEH KOI JAHEZ NAHI LAINA BULKEH US KO DAINA HAI NIA SAMAN BANA KER AUR MUJH MAIN BHEE AISI KOI LALACH NAHI ALLAH KAY FAZAL SAY KION KEH YEH SAB MERI MOTHER NAY MUJH MAIN DALA HAI YANI MERI TARBIYAT KI HAI
                              Fight for Khilafah
                              :insha:

                              Comment

                              Working...
                              X