Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Taza-Tareen Khabren Rozana
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
بھارت کے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی کی راکھ ساٹھ سا ل بعد سمندر میں بہانے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ۔گاندھی کی راکھ تیس جنوری کو پانی میں بہائی جا رہی ہے ۔انیس سو اڑتالیس میں قتل کئے جانے کے بعد موہن داس گاندھی کی راکھ یادگار کے طور پر پیروکاروں میں تقسیم کردی گئی تھی۔راکھ کا کچھ حصہ ایک تاجرنے گذشتہ سا ل گاندھی کی یاد گاررکھنے والے میوزیم کو دیا تھا ۔میوزیم کی انتظامیہ نے راکھ کی نمائش کا اعلان کیا تو گاندھی خاندان نے اسے سمندر میں بہانے کی خواہش ظاہر کردی اب یہ راکھ گاندھی کے صاحبزادے ہیرالال پانی میں بہائیں گے۔ ہیرا لال کا تمام عمر اپنے والد سے اختلاف رہا۔ گاندھی سے کینہ پروری کے باعث ہیرالال نے مذہب بھی تبدیل کیا تھا۔
I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani
Comment
-
Re: Taza-Tareen Khabren Rozana
اسلام آباد : حکومت نے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ مرحلہ واربڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے حکمت عملی تیا ر کی جا رہی ہے۔
I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani
Comment
Comment