Sarkoon per khon beh raha hay aur..........
سماعت کے دوران ایک موقع پر اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب کے سابق گورنر مصطفیٰ کھر نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن اور انہیں مروا دیا جائےگا۔ اعتزاز احسن نے مشہور پنجابی فلم مولا جٹ کا ایک ڈائیلاگ بولا جس میں فلم کا ہیرو کہتا ہے’ مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہی مردا‘ تو عدالت کے سربراہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وکیل کتنی اعلیٰ بحث کرتے ہوئے کہاں پہنچ گئے ہیں
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/s...bench_as.shtml

Comment