اسلام علیکم
نامی ہیکرزکے گروپ نے ہیک کرلیا ہے، اور تقریباساڑے چارلاکھ یوزرز کےیوزر آئی ڈیز اورپاسورڈو بھی آن لائن پوسٹ کردیے ہیں، ہیکرز کی طرف سے کوئی خاص نقصان تو نہیں پہنچایا گیا ہاں البتہ یہ سب یاہو کو وارن کرنے کے لیے کیا گیا ہے، کہ جناب آپ کے سرور میں کیا کیا خامیاں ہیں، یہ ایکٹوٹی ایس کیو ایل انجکشن نامی ٹیکنالوجی سے سرانجام دی گئی، جوکہ ڈیٹابیسزمیں گھسنے کا ہیکرز کاسب سے مشہورزمانہ طریقہ ہے، اگر آپ یاہووائس کے یوزر ہیں تواپنا پاسورڈ چینج کریںd33dsآپ لوگوں کے ساتھ ایک تازہ تازہ خبرشئیرکرتا چلوں کے، یاہووائس کو

Comment