السلام و اعلیکم
انٹرنیٹ کی دنیا ہر طرح کے علم سے بھری پڑی ہے کسی بھی موضوع کو لے لیں بنیادی چیزوں سے لیکر ایڈوانسڈ ٹاپکس تک ہر چیز بے شمار تفصیلات کے ساتھ موجود ہے
ہمارا موضوع سوفٹ وئیر کے ٹیٹوریلز کی ویب سائٹ کا جائزہ لینا ہے مزکورہ ویب سائٹ کو بنیادی ٹیٹوریلز کی ویب سائٹ کہا جائے تو بے جا نا ہوگا لیکن پروفیشنلز بھی بخوبی استفادہ کر سکتے ہیں ۔تمام سوفٹ وئیرز کے تمام ٹولز کا استعمال آسان طریقے سے سکھایا گیا ہے اس مین فوٹو شاپ کورل ڈرا اور فلیش کے ٹیٹوریلز کے علاوہ کچھ فوٹو ری ٹچنگ کے پلگ انزاور ویب ڈیزائنگ سے متعلقہ معلومات بھی مل جائیں گی اس کے علاوہ مزکورہ سوفٹوئیرز سے متعلقہ آرٹیکلز اور انٹرویوز سے بھی آپ استفادہ کر سکتے ہیں یہ سائٹ گرافکس کی دنیا میں ہونے والے نت نئے تجربات کے بارے میں بھی آپکو آگاہ کرتی ہے فری ڈاونلوڈز بھی موجود ہیں اوربکس اور سوفٹوئیرزکے ریویوز بھی ملیں گے
تو لیجیئے آپ بھی وزٹ کیجیئے
http://www.insidegraphics.com/index.htm
Comment