﷽
اسلام و علیکم
پہلے میں نے سوچا کہ میں آپ کی ڈیمانڈ جیسا کوئی تھریڈ شروع کروں جس میں آپ بتائیں کہ آپ کو کس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے
اور میں وہ تلاش کر کے لنک آپ کو دے دوں ... لیکن پھر میں نے سوچا بجائے مچھلیاں پکڑ کر دینے کے ، میں کیوں نہ آپ کو مچھلیاں پکڑنا سکھا دوں...:hohe:
تو جناب ایک ویب سائٹ ہے جس کا اصل مقصد تو اپنی فائلز کو انٹرنیٹ پر محفوظ کرنا ہے لیکن آپ اس سے یہ فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں ...کہ جو بھی سافٹ ویئر ، گیم ، کتاب آپ کو چاہیے
اس کا نام لکھیں ...اورسرچ کروائیں
اور ڈاؤن لوڈ کریں ..
کتنا سمپل ہے نا سافٹ وئیر تلاش کرنا...
آج تک میں نے جو بھی کتاب سرچ کی مجھے مل گئی ، چاہے اسلامی ھو چاہے کوئی ناول ہو یا کسی سافٹ وئیر کی بائبل .
انشاالله تعالیٰ آپ کو بھی اب سے کوئی پریشانی نہیں ہوگی ...

Comment