Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

account killer

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • account killer

    السلام علیکم دوستو
    انٹر نیٹ ایک گلوبل ویلج بن چکا ہے، سیکنڈوں میں آپ کو ہزاروں کلو میٹر دور کی خبر مل جاتی ہے، روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ویب سائٹ بنتی ہیں، اور لاکھوں کروڑوں کے قریب صارفین ان کو وزٹ کرتے ہیں، کچھ ویب سائٹ تو صرف وزٹ کرنے کے لئے ہوتی ہیں لیکن کچھ ویب سائٹوں کیلئے ہمیں اکاونٹ بنانا پڑتا ہے، جس میں ہمیں اپنی پرسنل انفارمیشن دینی پڑتی ہے ،ایسے ہی ہمارے سینکڑوں کے قریب ان لائن اکاونٹ بن جاتے ہیں، کچھ سائٹ ہمارے ای میل کو اپنی ایڈورٹائزمنٹ کے لئے استعمال کرتے ہیں اور کچھ دوسرے مقاصد کے لئے۔۔۔۔۔ جب یوزر ان ان لائن اکاونٹوں سے جان چھڑانا چاہتا ہے تو ویب سائٹ یا تو ایک لمبا سا طریقہ سامنا رکھ دیتی ہے یا پھر ان اکاونٹ کو ختم کرنے کا طریقہ سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا ۔۔۔ان آن لائن اکاونٹوں کو ڈیلیٹ کرنا ایک مصیبت بن جاتا ہے۔۔۔جس کی سب سے بڑی مثال سکائی اپ کی پروفائل ہے جو کہ ڈیلیٹ کا آپشن ہی نہیں دیتی۔۔اکاونٹ کلر ڈاٹ کام آپ کی ان مشکل سے حل نکالتی ہے، اکاونٹ کلر ڈاٹ کام سے اپ کسی بھی سائٹ کا اکاونٹ ڈیلیٹ کرنے کا ڈائریکٹ لنک یا طریقہ دیکھ سکتے ہیں، ساتھ ساتھ یہ آپ کو بلیک لسٹ ویب سائٹ اور اعتماد والی سائٹ کا بھی بتاتی رہتی ہے، سائٹ ایک عام یوزر کی پرائیوسی کے لئے کافی فائدہ مند ہے۔۔
    http://www.accountkiller.com/en/
    Last edited by Jamil Akhter; 31 March 2012, 21:46.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: account killer

    bhoat achay. abhi check krtay hain

    Comment


    • #3
      Re: account killer

      Walaikum Assalaaam

      Buhat mufeed or kar-aamad website ke baare me aap ne hume inform kiya hai.........

      Ye cheez waqaii buhat bara masla ban jaati hai amooman.....

      Reputated information

      Comment


      • #4
        Re: account killer

        very nice and informative sharing , thanks for sharing dear





        Comment


        • #5
          Re: account killer

          very niceeee

          Comment


          • #6
            Re: account killer

            آپ سب کا بے حد شکریہ
            :rose
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            Working...
            X