Click Here
اسلام و علیکم
آج میں آپ کے لئے جس سائٹ کا رویو لے کر حاضر ہوا ہوں وہ موٹر رجسٹریشن سے متعلق ہے ۔آپ گاڑی یا موٹر سایئکل وغیرہ کا نمبر لکھ کر اُس کے مالک کےبارے میں انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں اس سے آپ کو یہ فائدہ ہو گا کی کوئی بھی گاڑی خریدنے سے پہلے آپ تسلی کر سکتے ہو کہ جس شخص سے آپ گاڑی خرید رہے ہو وہ آپ کے ساتھ جعل سازی تو نہیں کر رہا

Comment