دوستو
آج ہم آپ کی خدمت میں لے کر آئے ہیں ایک بہت ہی زبردست اور کارآمد ویب سائٹ
ویسے تو یہ ویب سائٹ گوگل کی ہی ایک برانچ ہے مگر ان دوستو کے لیے بہت مفید ہے جو رومن اردو تو لکھ سکھتے ہیں مگر اردو لکھنا ان کے لیے مشکل کام ہے
تو جناب یہاں آپ لکھیں گے رومن میں اور دکھے گا اردو میں جی ہاں
یعنی کہ رومن لکھتے ہی آپ کے الفاظ اردو میں تبدیل ہوجائیں گے
اب آپ لوگ یہ ویب سائٹ چیک کریں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں
Please Click Here
شکریہ

Comment