Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

www.urduanswer.com(یونی کوڈ اردو ویب سائٹس کی دنیا میں ایک  

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • www.urduanswer.com(یونی کوڈ اردو ویب سائٹس کی دنیا میں ایک  

    اسلام علیکم۔
    آپ لوگوں کی خدمت میں ایک بالکل نئی ویب سائٹ کا تعارف لے کر حاضر ہوا ہوں،بس چند دن ہوئے اس سائٹ نے اپنے سفر کی شروعات کی ہیں،مواد نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن یہاں سائٹ پر موجود مواد سے قطع نظر اس کی خصوصیات پر بات کی جائے گی۔

    بنیادی خصوصیات۔
    مکمل اردو
    یونی کوڈ
    نستعلیق فانٹ
    مہمان کے طور پر بھی سوال پوچھنے کی اجازت
    سادہ سوال
    تصویری سوال
    رائے شماری والا سوال
    ویڈیو سوال، فی الحال یہ سہولت غیر فعال ہے
    بہترین تلاش کی خاصیت
    سادہ ڈایزائن
    ۔اردو ایڈیٹر کی سہولت،جو تجرباتی طور پر کامیاب رہا ہے اور جس کی مدد سےآپ بغیر کمپیوٹر پر اردو سپورٹ انسٹال کیے اس سائٹ پر ہر جگہ اردو لکھ سکیں گے

    گو یہ سائٹ ابھی تجرباتی مراحل سے گزر رہی ہے لیکن آپ کے لیےسوال کرنے اور پہلے سے موجود کھلے سوالات پر جواب دینے کی سہولت موجود ہے۔جواب دینے کے لیے رجسٹریشن کی شرط ہے۔
    امید ہے آپ کو یہ نیا آیڈِیا پسند آئے گا۔
    آخر پہ سب دوستوں سے التماس ہے کہ نہ صرف اس سائٹ کو وزٹ کریں اور کسی بھی موضوع پر اپنے سوالات شائع کریں بلکہ رکنیت لےکر دوسروں کے سوالات کے جوابات دے کر اپنے علم سے اوروں کو بھِی مستفید کریں۔

    بہت بہت شکریہ
    اردو جواب
    اردو جواب
    سوالات|جوابات|اردو زبان میں

  • #2
    Re: www.urduanswer.com(یونی کوڈ اردو ویب سائٹس کی دنیا میں ایک &

    اچھی سائٹ شئیر کی ہے بہت بہت شکریہ
    :star1:

    Comment

    Working...
    X