Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک خوشخبری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک خوشخبری

    بھائیو اور بہنو السلام علیکم

    آج بہت دنوں کے بعد اس بزم میں آیا ہوں اور ایک اچھی خبر لایا ہوں
    وہ خبر یہ ہے کہ ہمارے گروپ نے اس بات کا احساس کرتے ہوئے
    کہ پاکستان میں عام لوگوں کو صحت سے متعلق معلومات پہنچانے کے لٰئے کوئی معیاری اور مستند ویبسائٹ موجود نہیں
    جو ہمہ وقتی بھی ہو اور بے لوث کام کرنے کا جزبہ بھی رکھتی ہو۔
    بہت سوچ بچار کے بعد اس مسئلے کے حل کے لئیے ایک جامع منصوبہ بنایا گیا اور ابھی حال ہی میں اس کا افتتاح بھی کر دیا گیا ہے۔

    آپ سب سے درخواست ہے کہ اس منصوبے سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائیے
    بلکہ ابتدائی ایام میں ہماری ٹیم کی حوصلہ افزائی بھی کیجیئے اور اپنے مفید مشوروں کے ذریعے رہنمائی بھی۔

    ۔ اس ویبسائٹ پر آپ سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے فری مشورہ بھی حاصل کر سکیں گے ۔
    یہ ویبسائٹ صرف ایک ویبسائٹ نہیں بلکہ ایک مشن ہے اور انشااللہ آپ اس میں بہت سی کارآمد چیزیں پائیں گے جن میں رفتہ رفتہ اضافہ ہوتا رہے گا۔



    خاص بات یہ ہے کہ اس میں اردو میں معلومات حاصل کرنے کیلئے بھی فورم موجود ہے۔



    آئیے اور اس مخلصانہ کام کے کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کیجیئے کیونکہ یہ لوگ کسی صلے کے طالب نہیں۔



    آپ سب کی آرا اور تجاویز کا منتظر



    ڈاکٹر سہیل ملک

    http://www.medpk.com

  • #2
    Re: ایک خوشخبری

    thnx for sharing

    Comment


    • #3
      Re: ایک خوشخبری

      Behtreen sharing shukriya bohat bohat.

      Comment

      Working...
      X