اسلام و علیکم کیسے ہیں سب دوست۔
میں آپ سب کو توجہ ایک خاص چیز پر دلانا چاہتا ہوں۔
وہ یہ ہے کہ آج کل ہیکنگ کا بہت زور و شور چل رہا ہے۔
اور اس سلسلے میں پاکستان کے بہت سارے اردو کے فورم ہیک ہو رہیں ہیں۔
اور جو بات میں اصل میں کہنا چاہ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ فورم کے ایڈمن ہی یہ کام کر رہیں ہین۔
اور یہ اپنے فورم میں ایک سپائی وئیر کا سکرپٹ چلا دیتے ہیں جو بندہ فورم کھولتا ہے اس کے پی سی میں خود بخود انسٹال ہو جاتا ہے اور اس کی ساری انفامیشن آٹو میٹک فورم کے ایڈمن کو چلی جاتی ہے جس میں
آپ کو سب یوزر نیم اور پاس ورڈ
ای میل
جو جو آپ ٹائیپ کرتے ہو سب کو
آپ کے تمام سیکرٹس
حتیٰ کہ آپ کے پی سی کو بھی کنٹرول کر لیا جا سکتا ہے۔
بہت سارے اردو کے فورمز ہیں جن کا نام لینا نہییں چاہتا
اور ہاں پیغام سب سے اچھا اس لیے ہیں کہ اس میں یہ سب پنگے بازی نہیں ہوتی۔
so be carefull please.
always install a good anti trojan .
امید ہے کہ سب سمجھ گئے ہونگے
شکریہ
محمد خلیل

Comment