السلام و علیکم
آج ایک دوست کی وساطت سے اس سائٹ کا پتا چلا۔ گوگل نے ایک سائٹ فراہم کی ہے جہاں ہم اگر رومن زبان میں لکھیں تو وہ اسے یونکیوڈ میں فوری طور پر ترجمہ کر دیتا ہے اور حیران کن حد تک خاصا بہترین کام کر رہا ہے۔ یہ سائٹ فی الحال مندرجہ ذیل زبانوں کو رومن سے یونکیوڈ میں ترجمہ کر رہی ہے:
بنگالی، گجراتی، ہندی، کاناڈا، مالےیالم، مراٹھی، نیپالی، پنجابی، تامل، تیلوگو، اردو۔

یہاں پنجابی ہندوستان والی ہے اردو رسم الخط والی نہیں۔
اسکی مدد سے اب آپ مختلف زبانوں میں یونیکوڈ کا ترجمہ حاصل کر سکتے ہیں۔
میرے خیال سے یہ گوگل نے بہت مفید ویب سائٹ فراہم کی ہے جہاں سے رومن زبان میں ٹائپ کرنے والے اپنی علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ ترجمے حاصل کرسکتے ہیں۔
Comment