اسلام وعلیکم :)
یہ میری طرف سے پیغام ممبرز کے لئے عید کا تحفہ ہے
کبھی کبھی ہمیں کوئی ویب پیج سیو کرنے کی ضرورت پڑ جاتی ہے
اور پھر بعد میں یہی ویب پج کمپیوٹر میں وائرس کی وجہ بن جاتے ہیں اور وائرس اسکین پر ڈیلیٹ بھی ہوجاتے ہیں
فائرفوکس کا یہ ایڈ ون اس کا بہترین حل ہے
اس ایڈ ون کے ذریے آپ ویب پیج کو برا ہ راست
پی ڈی ایف فائل کے طور پر سیو کر سکتے ہیں
امید ہے یہ آپ کے لئے کارآمد ثابت ہو گا :)

Comment