السلام و علیکم
آپ میں سے کچھ دوست شائید اس سے پہلے سے واقف ہوں،مگر مجھے آج ایک دوست کی وساطت سے اس سائٹ کا پتا چلا۔
گوگل نے ایک سائٹ فراہم کی ہے جہاں ہم اگر رومن زبان میں لکھیں تو وہ اسے یونکیوڈ میں فوری طور پر ترجمہ کر دیتا ہے اور حیران کن حد تک خاصا بہترین کام کر رہا ہے۔ یہ سائٹ فی الحال مندرجہ ذیل زبانوں کو رومن سے یونکیوڈ میں ترجمہ کر رہی ہے:
بنگالی، گجراتی، ہندی، کاناڈا، مالےیالم، مراٹھی، نیپالی، پنجابی، تامل، تیلوگو، اردو۔
یہاں پنجابی ہندوستان والی ہے اردو رسم الخط والی نہیں۔
اسکی مدد سے اب آپ مختلف زبانوں میں یونیکوڈ کا ترجمہ حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ اس سائٹ کا ایڈریس ہے
Google Indic Transliteration
میرے خیال سے یہ گوگل نے بہت مفید ویب سائٹ فراہم کی ہے جہاں سے رومن زبان میں ٹائپ کرنے والے اپنی علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ ترجمے حاصل کرسکتے ہیں۔
والسلام
فرخ

Comment