Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

    یہاں سے اسلامی اردو اور انگلش کتابیں آن لائن پڑھیئے یا ڈاون لوڈ کیجیئے ۔۔۔۔خانقاہ امدادیہ اشرفیہ حضرت پیر اختر شاہ صاحب کی اردو اور انگلش میں کتب ڈاون لوڈ کریں پڑھیں اور اپنے دلوں کو منور کریں۔ ظضرت کے بیانات بھی اس ویب پر موجود ہیں۔آپ اس ویب پر موجود ایک سہولت کے ذریعے اس ویب کا اپنے دوستوں کو امیل کر کے بتا سکتے ہیں۔لنک
    Attached Files

  • #2
    Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ




    ...................
    .................................................. ......................

    الدعوۃ الی اللہ
    دنیا اور آخرت میں کامیابی اللہ پاک کا حکم ماننے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل کرنے میں ہے۔ ماہ نامہ الدعوۃالی اللہ میں ہم اسی قسم کی باتیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ تمام میگزین آپ آن لاین امیج کی صورت میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ پرنٹ میگزیں کی سالانہ خریداری کا طریقہ اور ہدیہ بھی ویب سایٹ پر لکھا ہے۔۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل صاحب کی کتابیں اور بیانات بھی دستیاب ہیں یہاں پر۔۔۔۔۔۔ ویب سائٹ بہت جاذب نظر ہے ۔۔۔۔۔۔ ویب سائٹ پر جانے کے لیئے یہاں کلک کیجیئے

    Comment


    • #3
      Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

      فتح الجواد فی معارف آیات الجہادقرآن پاک کی ان آیات کی اولین مکمل تفسیر جن کا تعلق جہاد فی سبیل اللہ سے ہےاس کتاب(فتظ الجواد فی معارف آیات الجہاد) میں پڑھیں۔ مولف امیر المجاہدین حضرت مولانا مسعود اظہر ظفظ اللہ تعالی
      یہاں کلک کیجیئے



      .................................................. ...........................................

      ختم نبوت کیا ہے۔۔۔۔۔؟
      قادیانی کون ہیں۔۔۔۔۔ ؟

      آدیو بیانات، پڑھنے کے لیئے100 سے زائد کتابیں۔اور اسلامی مضامین آپ کے لیئے اس سائٹ پر موجود ہیں۔۔۔۔۔

      لنک

      Comment


      • #4
        Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

        مجلہ الدای کا آن لاین شمارہ ماہ نامہ دارالعلوم یہاں مطالعہ کے لیے پیش کیۓ گۓ ہیں۔ خبریں دعوت تبلیغ بدعات ورسوم توصوف جہاد اسلامی نام اور تعبیر خواب کے علاوہ بہت کچھ۔
        یہاں سے آپ آن لائن فتوٰی بھی حاصل کر سکتے ہیں اور پہلے کے موجود فتوٰی جات بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہاں کلک کیجئے


        Comment


        • #5
          Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

          حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید سیرت کے موضوع پر علماء کے بیانات ختم نبوت کے موضوع پر کتب حمدونعت اسلام تصاویر اصلاحی مواعظ اس ویب پر موجود ہیں۔ اختلاف امت اور صراط مستقیم عصر ظاضر آپ کے مسائل اور ان کا ظل جیسی کتب بھی یہاں ہیں۔


          .................................................. ................................

          السلام علیکم
          دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل امت مسلمہ کن نازک حالات سے گزر رہی ہے ۔۔اور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔۔۔اور جہاد جیسے مقدس فریضے کو دشت گردی، شدت پسندی کا لیبل لگا کر بدنام کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ غیر تو غیر اپنے بھی جہاد کو ترچھی نگاہوں سے دیکھنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔اسے نہ تو ابو جہل ختم کر سکا اور نہ ہی غلام احمد قادیانی ، اور مشرف بھی قصہ پارینہ بن چکا ہے لیکن جہاد ابھی جاری ہے اور انشا اللہ قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسا رستہ ہے کہ اگر موت بھی اجائے تو موت نہیں ہوتی بلکہ اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق وہ زندگی ہوتی ہے جسے دنیا والے سمجھ نہٰن سکتے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے ہمیں شہادت کی موت نصیب کرے ۔۔

          تو میں کہہ رہا تھا کہ آپ اس سائٹ سے جہاد کے متعلق کتابیں پڑھ سکتے ہیں اورلوڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔آج کل کی روشن خیالی کوذرا پرے ہٹا کر “حقیقت“ کو اللہ اور اس کے رسول کی نظر سے دیکھ لیجیئے ۔انشااللہ جہاد اور دشت گردی کا فرق واضع ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔
          کچھ لوگ تو مصنف کا نام دیکھ کر ہی بدک جائیں گے لیکن خدا را نام کو نہ دیکھئے اس میں لکھے ہوئے رسول کے فرمان اور رب کے قرآن کو سمجھئے
          سائٹ کا لنک

          Comment


          • #6
            Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

            یم آیی ایس بچوں کے لیےہر روز ایک نئی کہانی پڑھیے لطایف اور بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی دلچسپی کی کئی چیزیں۔اس ویب پر آپ ادارہ ایم آئی ایس کی شائع کردہ کتب پر تبصرہ اور نئی آنے والی سی ڈیز کے متعلق جان سکیں گے۔ کئی کتب مفت پڑھنے کے لیے آن لاین اس ویب پر موجود ہیں
            لنک

            Comment


            • #7
              Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

              دین اسلام
              آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں سنیے حمد اور نعت علماء کے بیانات تقاریر۔ اس ویب پر آپ اسلامی مضامین بھی پڑھ سکتے ہیں اور اسلامی کتب ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ نیوز لیٹر کے لیے آپ اپنی ای میل فراہم کر کے اس ویب پر نئی پیش کی جانے والی چیز کے متعلق جان سکتے ہیں۔عمدہ لے آوٹ بہتریں گرافکس اور مستند معلومات آپ کو بار بار یہاں آنے پر مجبور کریں گی۔۔۔

              لنک


              .................................................. .....................................


              روز نامہ اسلام
              اسلامی صظافت کا علمبردار روزنامہ اسلام اب آن لاین بھی خبریں تجزیے کالم تعلیم و طلبہ سائنس و ٹیکنالوجی اور پڑھیے بچوں کا اسلام اور خواتین کا اسلام میگزین۔
              لنک

              Comment


              • #8
                Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                دار العلوم دیوبند
                یہ ویب انگلش ہندی اردو اور عربی زبان میں ہے۔ یہاں آپ دارالعلوم دیوبند کا تعارف خبریں قواعد داخلہ پڑھ سکتے ہیں۔ تصاویر اور لایبریری کے علاوہ یہاں صوتیات بھی موجود ہیں۔۔۔دارالعلوم کے فتاویٰ بھی دیکھ سکتے ہیں اور آئن لائن فتاوٰی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ایک دینی اور اسلامی بہترین سائٹ۔۔۔
                ضرو پڑھیئے ۔یہاں کلک کیجیئے

                Comment


                • #9
                  Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                  V3ry nic3 sharingggg
                  m3i3n sav3 karli3n

                  Comment


                  • #10
                    Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                    Originally posted by *khushi* View Post
                    v3ry Nic3 Sharingggg
                    M3i3n Sav3 Karli3n
                    پسند کرنے اور جواب دینے کا شکریہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                      :jazak: thankz for sharing
                      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                      :pr:

                      Comment


                      • #12
                        Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                        zaber10 hain good wok

                        I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                        Comment


                        • #13
                          خوابوں کی تعبیر

                          السلام علیکم
                          خواب کی تعبیر کی اردو سایٹ جس میں علم تعبیر کے مشہور امام امام ابن سیریں رحمتہ اللہ علیہ کی بتای ہوی ہزاروں خوابوں کی تعبیرں درج ہیں اس کے علاوہ حضرت جعفر صادقؓ حضرت ابراہیم کرمانی اور دیگر علم تعبیر کے مشہور معبروں کا حوالہ بھی ہے امید ہے آپ سب لوگوں کو پسند آءے گی
                          دعا گو

                          امداد حسین علوی
                          :jazak:

                          Comment


                          • #14
                            Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                            Very very nice sharing..... www.pakdeen.com check this link and brows given links in this site....many many sites for everyone here to visit.

                            Comment


                            • #15
                              Re: 12 Best Islamic Sites:بارہ بہترین اسلامی ویب سائٹ

                              تمام دوستوں کے پسند کرنے کا شکریہ

                              Comment

                              Working...
                              X