http://www.filext.com/
اسلام علیکم!
اکثر اوقات ہم انٹرنٹ سے کوئ فائل ڈائون لوڈ کرتے ہیں لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں چل پاتہ کہ یہ فائل کس پروگرام سے کھلے گی۔ یہ سائٹ آپ کو اس سلسلے میں کافی مدد دے سکتی ہے۔ اس سائٹ پر آپ فائل کا ایکسٹینشن ڈالیں تو یہ آپ کو بتا دے گی کہ یہ فائل کس پروگرام سے کھلے گی ۔

Comment