اسلام علیکم
ساتھیو، آج میں آپ کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوںـیہ سائٹ مشہود احمد کی کاوشوں کا نتجہ ہے ـاس میں آپ آئی ٹی کی دنیا سے تازہ ترین خبریں ملاحظہ فرما سکتے ہیں ،اس کے علاوہ ایک سیکشن آرٹیکل کا بھی ہے جس میں کچھ مفید آرٹیکل موجود ہیں ـسائٹ کا لے آوٹ اچھا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ بھی تھوہاما ہے جس کی وجہ سے اردو آسانی سے پڑھی جا سکتی ہے ـسائٹ پسند آئے تو بتائے گا،شکریہ
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خبریں

Comment