www.4shared.com
اسلام علیکم !
میرے دوستوں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں وائرس آ جاتا ہے اور آپ کو کچھ اہم چیزیں بھی فارمیٹ کرنی پڑ جاتی ہیں۔ لیکن اب اس کا حل اس سائٹ میں موجود ہے۔ اس سائٹ میں آپ اپنی تمام ضروری چیزیں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ایک مفت سائٹ ہے جس پر آپ 5GB کا ڈیڈا اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

Comment