اسلام علیکم کیسے ہیں ؟
امید ہےکہ اللہ تعالٰی کے فضل کرم سے خیرخیریت سے ہونگے۔ دوستو ائی۔بی۔ایم سے کون واقف نہین ہوگا۔جس نے سب سے پہلاپرسنل کمپیوٹر متعارف کرایا۔پہلا ایڈریس ائی۔بی۔ایم کے کاریوریٹ ورلڈ ، اس کی مضوعات اور ساری دنیا مین اس کی کارکردگی کے حوالے سے انفارمیشن دیتا ہے۔دوسرا ایڈریس ائی۔بی۔ایم کے گلوبل نیٹ ورک سے رابط کراتا ہے۔جہان وہ آپ کو مختلف شعبوں میں مدد فراہم کرتا ہے۔
امید ہے آپ کو آج کی یہ سائٹ ضرور پسند آئے گی۔آپ ضرور وزٹ کیجئے۔۔۔۔۔
اب اجازت چاہتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ خافظ
وسیم اکرم
1st Link IBM
2nd Link IBM

Comment