اسلام و علیکم
میرے پاس بہت سے ویب سائٹ کے ٹیمپلیٹس ہیں تو میں ان سب کو یہاں زپ فائل میں اپلوڈ کرتا رہوںگا ۔
اگر آپ کے پاس بھی ہیں تو پلیز اپ لوڈ کردیں۔
آپ کو ایک بات بتا دوں کہ یہ سب فرنٹ پیج میں آسانی سے ایڈیٹ ہو سکتے ہیں اور آپ اپنی سائٹ بہت آسانی سے بنا سکتے ہیں۔
آج کا ٹیپلیٹ ہے
کال سنٹر

Comment