فری اردو نیوز ڈاٹ کام اردو کی پہلی نیوز ایجنسی ھے جس میں، میں اور آپ بھی گھر بیٹھے صحافی بن سکتے ھیں۔ دُنیا میں دوسری جگہ فری لانسر آزاد صحافیوں کے کام کی اشاعت بڑھتی جا رھی ھے تاھم اردو میں یہ اس نوعیت کا پہلا کامیاب تجربہ ھے۔ ایک چھوٹی نیوز ایجنسی ھونے کی وجہ سے ھمیں وہ آزادی میسر ھے جو بڑی بڑی نیوز ایجنسیوں کے لیے اب صرف خواب ھے۔ اب تو بڑے بڑے اخبار پڑھ کر بھی بشیر بدر کا یہی شعر یاد آتا ھے۔
اخبار میں تو ایسی کوئی خبر نہیں تھی
جُھلسے مکان جُھوٹے افسانے کہہ رھے تھے
http://www.freeurdunews.com
جُھلسے مکان جُھوٹے افسانے کہہ رھے تھے
http://www.freeurdunews.com
Comment