فری اردو ڈاٹ کام مشنری جذبہ رکھنے والے بہت سارے چھوٹے اور بڑے ویب سائٹس کا مجموعہ ھے
تاکہ اھلِ اردو اور اردو زبان کی مدد کی جاسکے۔ ھم اردو کے بے شمار بنیادی مجموعے مفت ریلیز کر کے اردو زبان کی خدمت کرسکتے ھیں۔ ھم اردو کے پہلے سے موجود چند اچھے ویب سائٹس کے مشن سےمتاثر ھیں جیسےاردوستان، اقبال سائبر لائبریری، اردو پوائنٹ، کتاب گھر،اردو پبلک لائبریری، نایاب پروڈکشنز وغیرہ وغیرہ۔ ھم دنیا بھر کے اردو قارئین اور مُحبانِ اردو کی مدد کا ناقابلِ شکست جذبہ رکھتے ھیں۔
فری اردو ڈاٹ کام در اصل اردو کی اقوامِ متحدہ ھے اور تمام اردو سائٹس کو باھم جوڑنے کا کام کرتی ھے
جُرآت ھونمو کی تو فضا تنگ نہیں ھے اے مردِ خُدا مُلکِ خُداتنگ نہیں ھےتاکہ اھلِ اردو اور اردو زبان کی مدد کی جاسکے۔ ھم اردو کے بے شمار بنیادی مجموعے مفت ریلیز کر کے اردو زبان کی خدمت کرسکتے ھیں۔ ھم اردو کے پہلے سے موجود چند اچھے ویب سائٹس کے مشن سےمتاثر ھیں جیسےاردوستان، اقبال سائبر لائبریری، اردو پوائنٹ، کتاب گھر،اردو پبلک لائبریری، نایاب پروڈکشنز وغیرہ وغیرہ۔ ھم دنیا بھر کے اردو قارئین اور مُحبانِ اردو کی مدد کا ناقابلِ شکست جذبہ رکھتے ھیں۔
فری اردو ڈاٹ کام در اصل اردو کی اقوامِ متحدہ ھے اور تمام اردو سائٹس کو باھم جوڑنے کا کام کرتی ھے
http://www.freeurdu.com
Comment