Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
group sms software to send free sms
Collapse
X
-
Re: group sms software to send free sms
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
محترم رضوان صاحب
سب سے پہلے تو اس فورم پر خوش آمدید
آپ نے جس طرح سوفٹ وئیر کے بارے میں ٹیٹوریل تحریر کیا ہے یہ آپ کی اعلیٰ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
ہمارے فورم کو ضرورت ہے آپ جیسے ہنر مندوں کی ۔
اُمید ہے کہ اپ اپنی کاوشوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین:star1:
Comment