اسلام علیکم
نیٹ ورک پروفیشنلز اور شوقین حضرات کے لیے یہ بہت عمدہ سافٹ ویئیر ہے، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے نیٹ ورک انونٹری اکسپلورر، یعنی آپ سرور یا کسی بھی کلائنٹ مشین پربیٹھ کرنیٹ ورک پرموجود تمام کمپیوٹرز کے سکین کر کےان میں موجود ہارڈوئیر اورسافٹ وئیر کا جائزہ لے سکتے ہیں، اور اپنی مرضی کی کیوری لگا کر اپنے مطلوبہ نتائج کوایکسپورٹ بھی کرسکتے ہیں، اپ لوڈ کررہا ہوں، فی الحال 20 نوڈز کے لیے ہے۔انتہائی کم سائز کاہے،اور اتنا ہی کارآمد۔
شکریہ
Comment