اسلام علیکم
اس فورم پر اپنی سرگرمیوں کی شروعات کر رہا ہوں ۔۔اگر کوئی ایسی چیز شئیر کر بیٹھوں جس کا پہلے ذکر ہو چکا ہوں تو پیشگی معذرت کیوں کہ میں*یہاں بہت عرصے بعد آیا ہوں۔۔۔
ابھی آپ کی خدمت میں*ایک چھوٹی سی گیم کا تعارف لے کرحاضر ہوا ہوں۔
گیم کا نام ہےAir xonics
فائل سائز 3.5mb

System Requirements:
Windows 95/98/ME/2000/XP/VISTA
3D graphics card
DirectX 7.0 or higher
Processor 300 MHz or higher
Download Link
http://www.axysoft.com/airxonix/
چھوٹی سی گیم ہے ڈائون لوڈ کیجئے ،اسنٹال کرنے کے بعد کھیل کر بتائیے کہ آپ کو کیسی لگی۔
سادہ سی گیم ہے جس کو آپنے کی بورڈ کی چار ایرو کیز کی مدد سے ایک فلائینگ ڈیواس کو کٹرول کرنا ہے۔۔مختلف خاردار گیندوں سے اور حرکت کرتی اور کبھی کبھی آپ کی محنت پر پانی پھیرتیی گیندوں سے خود کو بچانا ہے ۔۔۔صحت بڑھانے ،وقت اور رفتار میں کم زیادہ کرنے کے لیے مختلف آبجیکٹز کو اٹھانا اور نمبر بڑھانے ہیں
حدود:
ٹرائل ورژن ہے
آپ صرف ایزی موڈ میں ہی کھیل سکتے ہیں
مکمل تفریح کے لیے آپ کو اسے خریدنا پڑے گا

Comment