السلام و علیکم
انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔
ایک تو یہ مٍفت میں*ہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوں*کی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں*، محض ماؤس کے کلک کے ذریعے۔
اسکا نام ہے "لنگوز" اور اسکے بارے میں مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل جائیں گی:
Lingoes -- free dictionary and full text translation software
اور اسی صفحے پر آپ کو اور بہت سی مشہور انگریزی کی ڈکشنریز بھی مل جائیں گی جو دیگر پروفیشنل اور قیمتاً ڈکشنریوں میں پائی جاتی ہیں۔
لنگوز میں انگریزی سے اردو ڈکشنری آپ کو الگ سے انسٹال کرنی ہوگی اور وہ آپ یہاں*سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
:English-to-Urdu & English-to-English Desktop Dictionary | 82,000+ Words! Download FREE!
لنگوز کے ڈاؤن لوڈ کے لئے اس صفحے پر جائیے
: Lingoes -- free dictionary and full text translation software
اس میں جی میل میں آئی ہوئی ایک میل میں موجود انگریزی لفظ کے دیگر معنٰی کے ساتھ اردو معنیٰ بھی دکھائے جا رہے ہیں۔
دیگر سکرین شاٹ دیکھنے کے لئے اس صفحے سے رجوع کریں

اسکے علاوہ اس ڈکشنر ی آن لائن تراجم کی سہولیات سے بھی فائدہ اُٹھا یا گیا ہے اور آپ اپنی ونڈوز میں کسی بھی لفظ یا جملے کا ترجمہ (آن لائن رہ کر) بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
میں شائید اسکی تمام خصوصیات کا احاطہ نہیں کر سکتا۔ آپ خود اس سے تجربہ کیجئے اور فائدہ اُٹھائیے۔
دیگر خصوصیات کے متعلق جاننے کے لئے اسکی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
مسائل:
ابھی یہ بیٹا کے چکر میں ہے مگر میں نے استعمال کی ہے اور بہت خوب کام کر رہی ہے۔ مگر میرے پاس کچھ پروگرامز میں اس نے کام نہیں کیا جن میں یہ شامل ہیں:
Notepad ++
Adobe Acrobat
(اسکے لئے ایک پلگ ان انسٹال کرنا پڑتا ہے جو میرے پاس صحیح انسٹال نہیں ہوا)
مگر اسے علاوہ یہ بہترین کام کر رہی ہے

Comment