السلامُ علیکم دوستو
میں آج ایک بہت مزیدار سے سافٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں ۔ یہ سافٹ وئیر ایسے ممبرز کےلئے بہت کارآمد ہے جن کو فوٹو شاپ میںفریمز بنانا نہیں آتا ۔ اس سافٹ وئیر میںبہت سے ریڈی میں ڈیزائن دئیے گئے ہیں فریمز کے ۔ آپ بس اس میں اپنا امیج کھولیں اور کوئی بھی ڈیزائن سلیکٹ کریں اور اس کو امیج پہ اپلائی کردیں ۔ اس سے آپ کے امیج پہ خوبصورت سا فریم لگ جائے گا اور مزے کی بات اس میں آپ اپنی مرضی کے مزید ڈیزائنز شامل کرسکتے ہیں۔
اس سافٹ وئیر کے استعمال کا طریقہ کار کچھ یوں ہے
سب سے پہلے اس سافٹ وئیر کو اوپن کریں۔

سافٹ وئیر کے آئیکون پہ ڈبل کلک کرنے سے اس طرح کی ایک ونڈوز آپ کے سامنے آجائے گی۔
اب اس میں اپنا امیج اوپن کریں۔
اس کے بعد مینیو بار میں*سے Images میںجا کر Picture Frames پہ کلک کریں ۔
پکچر فریمز پہ کلک کرنے کے بعد ایک اس طرح کی ونڈوز اوپن ہوگی۔ اس میںمختلف ڈیزائنز دئیے گئے ہیں ۔ ان میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کریں اور اپلائی کردیں ۔ اس سے آپ کے امیج کے گرد ایک فریمز آجائے گا
امید کرتا ہوں آپ کو سافٹ وئیر پسند آیا ہوگا۔
Comment