Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Daily 1 software legally free which is for price otherwise

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Daily 1 software legally free which is for price otherwise

    السلام و علیکم
    میں کچھ دن سے ایک سائٹ سے روزآنہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کر رہا ہوں جو ویسے قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔
    یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی
    " giveawayoftheday"

    مفت سافٹ وئیر دینے کی مدت صرف ایک دن ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ سافٹ وئیر انکی سائٹ پر قیمتاً دستیاب ہو تا ہے۔
    ا ب تک میں وہاں*سے تقریباً 16 کے قریب سافٹ وئیر حاصل کر چُکا ہوں جن میں*کچھ بہت اچھے پروگرام بھی شامل ہیں۔

    اس سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے:
    http://www.giveawayoftheday.com/

    اہم نوٹ :- یہاں سے آپ جو بھی سافٹ وئیر مفت میں*ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ انکے اپنے سیٹ اپ کے ذریعے انسٹال ہوگا اور آپ کو انسٹال کرتے ہوئے آن لائن رہنا ہوگا کیونکہ یہ اس سافٹ وئیر کو اُسی دن آن لائن آپکے لیے رجسٹر کرتا ہے۔

    (ویسے آپس کی بات ہے، میں نے انکے سیٹ اپ سے سافٹ وئیر باہر نکالنا سیکھ لیا ہے اور اب مجھے ہر دفعہ اسے انکے سیٹ اپ سے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی :)

    اُمید ہے آپ بھی اس سے بھر پور فائدہ اُٹھائیں گے۔
    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

  • #2
    Re: Daily 1 software legally free which is for price otherwise

    Walaikum asalam,

    waah mashALLAH bohat hi achi sharing ki aap nay, sada khush rahein(Ameen)


    Comment


    • #3
      Re: Daily 1 software legally free which is for price otherwise

      thanks for Info :D

      Comment


      • #4
        Re: Daily 1 software legally free which is for price otherwise

        Will Try InshaAllah

        Comment


        • #5
          Re: Daily 1 software legally free which is for price otherwise

          Nyce!! Sharing
          Cooooooooolllll

          Comment

          Working...
          X