Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Flashget VS IDM

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Flashget VS IDM

    آج سے کچھ دن پہلے تک میں فلیش گیٹ استعمال کرتا تھا۔ لیکن اب چند دنوں سے انٹرنیٹ ڈائونلوڈ مینجر استعمال کر رہا ہوں۔ کیوں کہ ایک تو میری ڈائونلوڈنگ سپیڈ جو کہ پہلے ۱۰۰ کے بی لگ بھگ دی اب حقیقت میں ۱۱۵کے بی سے لیکر ۱۲۵ کے بی تک آتی ہے اس سافٹ ویئر کی وجہ سے۔ دوسرا یہ کہ یہ فائر فاکس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ اور تیسرا یہ کہ بہت سی ویڈیوز اینڈ آڈیوز کی سائٹس پر ڈائنلوڈنگ کے لیئے علیحدہ سے آپشن دے دیتا ہے۔ جیسا کہ میگا وڈیو موویز دیکھنے کے لیئے ایک مشہور سائیٹ یے۔ لیکن وہ ۷۲ منٹ کی مووی دکھا کر پیڈ سائن اپ مانگتے ہیں۔ لیکن میں آئی ڈی ایم کی بدولت وہاں سے ڈائونلوڈ کر لیتا ہوں اب۔ اور بھی بہت سی سائٹس جہاں ڈائونلوڈ کی آپشن نہیں ہوتی وہاں یہ ڈائونلوڈ کی آپشن دے دیا ہے۔

    اب فلیش گیٹ کی باری۔ فلیش گیٹ میں جو دو علیحدہ سے خصوصیات ہیں وہ یہ کہ اگر بہت سے لنک آپ کے پاس نوٹ پیڈ میں لکھے ہوئے ہیں یا آپ بہت سے لنکس فلیش گیٹ میں ایک ساتھ لگانا چاہتے ہیں تو بس لنکس کو سلیکٹ کر کے کٹ کریں فلیش گیٹ خودی آپشن دے گا کہ آپ ان لنکس سے ڈائونلوڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو یس کریں۔ جبکہ آئی ڈی ایم میں ایک ایک کر کے لنک لگانا پڑتا ہے۔ اور دوسرا فلیش گیٹ ٹورنٹ فائل بناتا بھی ہے اور ڈائونلوڈ بھی کرتا ہے۔ اور تیسرا فلیش گیٹ کا لاسٹ ورژن بلکل فری ہے اور رجسٹر بھی آپ کے نام سے ہوتا ہے۔

    لیکن اورر آل آئی ڈی ایم ہی بیسٹ ہے میری نظر میں۔ ہے یہ بھی فری لیکن اس کی دینی پڑتی ہے جو کہ ہم پاکستانی حضرآت انٹرنیٹ سے باآسانی ڈھونڈ لیتے ہیں۔

    ان دونوں کے لنکس یہ ہیں۔


    IDM 5.15

    FlashGet 1.96

    Muafir Hoo Yaro

  • #2
    Re: Flashget VS IDM

    mashALLAH good review, good sharing, keep it up


    Comment


    • #3
      Re: Flashget VS IDM

      Very Good Review :)

      Thanks

      Comment


      • #4
        Re: Flashget VS IDM

        Veary Nice Bro,,,

        Comment


        • #5
          Re: Flashget VS IDM

          thx2all.

          Muafir Hoo Yaro

          Comment


          • #6
            Re: Flashget VS IDM

            فلیش گیٹ میں ایک اور بڑی خوبی یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس سلو کنیکشن ہے اور آپ بڑی فائل یعنی 100 ایم بی یا اس سے بھی بڑی فائل یعنی کوئی مووی شووی یا کوئی وڈیو یا آڈیو گانا شانا ہی ڈائونلوڈ کر رہیں تو یہ چیک کرنےکے لئیے کہ گانا اچھا ہے، پرنٹ کیسا ہے، یا سائونڈ کوالٹی کیسی ہے، اپنی ڈائونلوڈنگ کو سٹاپ کریں اور جس فولڈر میں یہ فائل سیو ہو رہی ہو گی وہاں جائے وہاں انکمپلیٹ فائل پڑی ہوگی۔ اس کو ری نیم کریں اور آخر میں سے ڈاٹ جے سی ختم کر دیں۔ فائل کو چلائیں۔ جتنی فائل ڈائونلوڈ ہو چکی ہے، اتنی چلیں گی۔ اس طرح آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ پرنٹ وغیرہ کیسا ہے، گانا اچھا ہے یا برا۔ ساری فائل ڈائونلوڈ کر کے بعد میں پچھتانے سے اچھا ہے۔
            آئی ڈی ایم کے معاملے میں ایسا نہیں ہے۔ آئی ڈی ایم ساری فائل ڈائونلوڈ کر کے ہی فائل آپ کے سامنے پیش کرتا ہے۔
            Last edited by shazy; 25 December 2008, 11:01.

            Muafir Hoo Yaro

            Comment


            • #7
              Re: Flashget VS IDM

              nice sharing

              Comment


              • #8
                Re: Flashget VS IDM

                Nyce!! Sharing
                Cooooooooolllll

                Comment


                • #9
                  Re: Flashget VS IDM

                  Great Review. But i use Flashget. i think IDM ba nisbat FG k kuch slow hy.

                  Anyway

                  Reputation Added..!!
                  Allah

                  Comment


                  • #10
                    Re: Flashget VS IDM

                    very gud info abt software ..thnx 4 share

                    Comment

                    Working...
                    X