Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Latest Online Dress Design

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Latest Online Dress Design

    السلام عليكم کیسہ ہیں آپ لوگ .امید ہے مزہ میں ہوں گے .آج میں آپ لوگوں کے پاس ایک اینڈرائڈ موبائل کی ایپلیکیشن کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں.لڑکیوں کو ہمیشہ ہی نئی کپڑوں کے ڈیزائن میں دلچسپی ہوتی ہے اور اب جب کے سب کے پاس موبائل ہے تو وہ ان کے لیہ محتلف ایپلیکیشن ڈھونڈتی ہیں تو آج میں جو ایپلیکیشن لے کے آئ ہوں وہ سب سے الگ ہے .اس ایپلیکیشن کے کچھ فائدے اس میں آن لائن گیلری ہے .ہر کچھ عرصہ کے بعد اس ایپلیکیشن کی گیلری کو اپ ڈیٹ ہوتی ہے.تو آپ کو ہر دافع ایپلیکیشن اپ ڈیٹ کرنے کی ضرو رت نہیں بس آن لائن گیلری کا بٹن پہ کلک کریں اور ہر دفع نئیے ڈیزائن حاصل کریں . آن لائن گیلری میں جو تصویریں آپ کو پسند اے تو اس کو آپ ڈونلوڈ کر سکتے ہیں .تاکہ بعد میں بھی ان کو دیکھ سکیں . لوکل گیلری میں آپ کے سب وہ تصویرں ہوں گی جو آپ نہ ڈونلوڈ کی ہیں .آپ ان تصویروں کو اپنے دوستوں کو بہج سکتے ہیں . اس ایپلیکیشن کو ڈونلوڈ کریں اور اپنی قیمتی رائے بھی دیں . شکریہ

    Download Link: https://play.google.com/store/apps/d...ressCollection


    Click image for larger version

Name:	app-image.png
Views:	21
Size:	204.4 KB
ID:	4277963

  • #2
    there are a lot of sources for online dress design and we can easily get the latest one thanks
    http://pakistan.jobz.pk/category/news/fashion/

    Comment

    Working...
    X