السلام و علیکم
مجھے اس پوسٹ کے لیئے اردو کے کچھ مناسب الفاظ نہیں مل رہے تھے اسلیئےکچھ انگریزی میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں
مجھے اس پوسٹ کے لیئے اردو کے کچھ مناسب الفاظ نہیں مل رہے تھے اسلیئےکچھ انگریزی میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں
Mozilla today released the new Firefox version 3.0, so whether you are a firefox enthusiast or not, this is a major release with loads of performance and usability improvements, download link:
اور اسکی تفصیل آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ماضی میں یہ انٹرنیٹ براؤزر اپنی اچھی پرفارمنس اور رفتار اور کوالٹی اور کار کردگی میں اپنے آپ کو منوا چکا ہے اور اب اسکے اس نیئے ورژن سے یہ اُمید کی جا رہی ہے کہ یہ پہلے سے بہت زیادہ اچھا ثابت ہوگا۔
Internet Explorer 8
جو کہ ابھی مارکیٹ میں آنے والا ہے، سے بھی ایسی ہی اُمیدیں وابستہ ہیں کہ یہ پہلے سےبہت زیادہ تیز رفتار اور زیادہ طاقتور ہوگا،
لیکن فائیر فاکس کی ماضی میں جو بہترین کار کردگی رہی ہے اس سے اب ان دونوں میں ایک بہت زبردست مقابلہ متوقع ہے۔
(ویسے مجھے ایک بات پر کچھ حیرت ہوئی کہ پیغام کی پالیسی کے برخلاف یہاں دوسری سائیٹس کے ایڈریس پوسٹ کئے جا سکتے ہیں، اور یہ بہت اچھی بات ہے:) اور ایسا دوسرےسیکشنز میں بھی ہونا چاہیئے)۔
والسلام
فرخ
فرخ
Comment