میں نے یہاں ایک بات کو بڑی شدت سے محسوس کیا ہے کہ سوائے
ان پیچ یہاں رومن میں ہی سوال جواب ہورہے ہیں۔آخر کیا وجہ ھے
کیا آپ سب جان کے ایسا کرتے ہیں یا مجبوری ہے۔۔چلئے محنت کم
فائدھ زیادھ آپ لوگ سوال جواب اس سوفٹ وئیر کے ذریئے کیجئے
اور پیغام ڈاٹ کام کا اصل مقصد زندہ رکہئے کاپی پیسٹ تو آسان
ہی ہوگا اگر یہ بھی مشکل لگے تو بتائے گا۔۔۔
والسلام آپ کا بھائی جمیل

Comment